زین
لائبریرین
آپ کہیے تو صحیح ۔ نہ بھی لاسکے تو محل کے جادوگر بھیا سے مدد لیں گےکیوں بھیا آپ سب لا سکتے ہیں کیا؟
آپ کہیے تو صحیح ۔ نہ بھی لاسکے تو محل کے جادوگر بھیا سے مدد لیں گےکیوں بھیا آپ سب لا سکتے ہیں کیا؟
ہائیں وہ کیوں بھیاجاسوس تو اکثر ہیرو ہوتے ہیں۔
میں تو خود کو ولن محسوس کرتا ہوں۔
ایک بات کہوں!اداسی والا
جی نہیں ایسے تنگ نہیں کر رہی تھیں
ویسے بتا دیا تو آ بیل مجھے مار والا حساب ہو گا ہو گا میرے ساتھ۔
میں تو ایسے ہی تنگ کر رہی تھی ناں عائشہ۔ کتنا مزہ آیا
مرکزی کردار تو وہ ہمارے وزیر داخلہ صاحب ہیں شاید۔مرکزی کردار فہیم صاحب ہوں گے
ہائیں تو کیا پرانے لیپ ٹاپ سے میری آواز نہیں آتی آپ کو ۔۔اتنی زور سے تو بلایا تھااور جرمانہ یہ ہو کہ جلدی سے ہمارا نیا لیپ ٹاپ درست ہو کر آ جائے اور اس پرانے لیپ ٹاپ سے نجات ملے!
ہائیں وہ کیوں بھیا
آپ تو ہیرو ہیں ناں جاسوس ہیرو
میں تو یہ کہنے والی تھی کہ اگر آپ کو ایک عدد عقل مند بہن کے کردار کی ضرورت ہو تو مجھے لے لیجئے گا
اوہ ہاں! لیکن جادو گر بھیا کی جیب سے ساری چاکلیٹس تو میں پہلے ہی لے بھاگیآپ کہیے تو صحیح ۔ نہ بھی لاسکے تو محل کے جادوگر بھیا سے مدد لیں گے
ایک بات کہوں!
آپ پر اداسی اچھی نہیں لگتی۔
ارے بابا! میں ہی تو آپ کو ٹھیک ٹھیک مشورے دوں گی جس سے آپ کو جاسوسی میں مدد ملے گی۔ آہم آہماور وہ عقل مند بہن اگر مجھے ہی بیوقوف بنا گئی تووووووو
صرف چاکلیٹس چاہیےاوہ ہاں! لیکن جادو گر بھیا کی جیب سے ساری چاکلیٹس تو میں پہلے ہی لے بھاگی
گڈ
اب ٹھیک بھیا؟
آواز تو آتی ہے مگر یہ لیپ ٹاپ اتنا اٹک اٹک کر چلتا ہے کہ مشکل ہوتی ہے۔ہائیں تو کیا پرانے لیپ ٹاپ سے میری آواز نہیں آتی آپ کو ۔۔اتنی زور سے تو بلایا تھا
ارے بابا! میں ہی تو آپ کو ٹھیک ٹھیک مشورے دوں گی جس سے آپ کو جاسوسی میں مدد ملے گی۔ آہم آہم
ہاں تو۔۔اور ہاںصرف چاکلیٹس چاہیے
سچ مچ تنگ کر رہی تھی۔جی نہیں ایسے تنگ نہیں کر رہی تھیں
بتا بھی دیں اپیااااااااااااا
پلیز پلیز پلیز
جی اچھا بھیا!گڈ
اور آپ پر چڑ چڑاہٹ اور غصہ بھی اچھا نہیں لگتا۔
میرے پاس ہے ایک۔ اپنے بھتیجے کا۔ بھجوا دوں عائشہ؟ہاں تو۔۔اور ہاں
ایک پلین بھی چاہیے ناں میں نے اڑانا ہے مجھے بہت شوق ہے بھیااا
اور آپ کا یوں آنکھیں سکھیڑنا، ہونٹ بھینچنا اور پیشانی پر بل ڈالنا بھیجی اچھا بھیا!
آپ کی نصیحت کو پلو سے باندھ لوں کیا؟
جب ہمارا پرانا ٹی وی خراب ہوتا تھا ناں بھیا تو ہم اس پر زور سے ہاتھ مارتے تھے اور کبھی کبھی جوتا بھیآواز تو آتی ہے مگر یہ لیپ ٹاپ اتنا اٹک اٹک کر چلتا ہے کہ مشکل ہوتی ہے۔