آپ کے لیپ ٹاپ کو آواز سننے کے لئے چلنا پڑتا ہے اور وہ چلتا بھی ہے؟ :shock: ۔ واؤ
میرا لیپ ٹاپ تو ایک ہی جگہ پر پڑا رہتا ہے جب تک میں خود اُٹھا کر کہیں نہ لے جاؤں۔ مجال ہے کہ اپنی جگہ سے ایک انچ بھی ہل جائے :sad:
ہمیں یہ جان کر شدید حیرت کا جھٹکا لگا کہ آپ نہ صرف یہ کہ خود چل لیتی ہیں بلکہ لیپ ٹاپ بھی اٹھا لیتی ہیں۔ جبکہ دشمنوں نے تو یہاں تک مشہور کر رکھا ہے کہ جب فرحت بٹیا کے بیڈ کے بازؤں میں بہت سارے بٹن لگوائے گئے جن کے دبانے سے الگ الگ کاموں کے لیے الگ الگ خادم دوڑے آتے تھے اس وقت فرحت بٹیا نے اپنی امی جان سے پوچھا کہ امی جان! یہ بٹن کون دبائے گا؟ :) :) :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین

:rollingeyes: آپ کو یہ راز کیسے معلوم ہو گیا :thinking: ۔ سچ میں اتنے سارے بٹن دبانے میں اتنی محنت لگتی ہے کہ میں تو بس تھک ہی جاتی ہوں۔ تبھی تو یہ سوال پوچھا تھا ان سے :party:۔
آپ کو جھٹکا تو ٹھیک لگا لیکن یہ سچ ہے کہ میں چل لیتی ہوں۔ اصل میں کبھی کبھی جب ورزش کا موڈ ہوتا ہے ناں تو بیڈ کی ایک سائیڈ سے اتر کر دوسری سائیڈ سے واپس آتی ہوں۔ اتنا لمبا چکر لگاتے ہوئے لیپ ٹاپ بھی اٹھا کر کسی کو پکڑا دیتی ہوں کہ بازوؤں کی بھی ورزش ہو جائے۔ :angel2:
 
عائشہ عزیز

:rollingonthefloor:
 
امی جان بھی کوسنے دیتی ہوں گی کہ اس لڑکی سے تو اس کی بھتیجا پارٹی ہی نمٹے! :) :) :)
 
Top