عائشہ عزیز
لائبریرین
نہیں ہوں گی اپیاسچ مچ تنگ کر رہی تھی۔
شولی۔ اب ناراض نہیں ہونے کا ۔
پکا ناں تنگ کر رہی تھیں؟
نہیں ہوں گی اپیاسچ مچ تنگ کر رہی تھی۔
شولی۔ اب ناراض نہیں ہونے کا ۔
آپ کے لیپ ٹاپ کو آواز سننے کے لئے چلنا پڑتا ہے اور وہ چلتا بھی ہے؟ ۔ واؤآواز تو آتی ہے مگر یہ لیپ ٹاپ اتنا اٹک اٹک کر چلتا ہے کہ مشکل ہوتی ہے۔
ہاں تو۔۔اور ہاں
ایک پلین بھی چاہیے ناں میں نے اڑانا ہے مجھے بہت شوق ہے بھیااا
اوو تو بے چارہ چھوٹا سا بے بی کیا لے گا پھر۔۔میرے پاس ہے ایک۔ اپنے بھتیجے کا۔ بھجوا دوں عائشہ؟
میرے دوست کا لیپ ٹاپ بھی زور سے ہاتھ مارے بغیر سٹارٹ نہیں ہوتاجب ہمارا پرانا ٹی وی خراب ہوتا تھا ناں بھیا تو ہم اس پر زور سے ہاتھ مارتے تھے اور کبھی کبھی جوتا بھی
اپنا لیپ ٹاپ دکھائیں ذرا۔۔۔ دیکھوں تو اس پر کس سے اثر ہوتا ہے؟
ہائیں تو بھیااااور آپ کا یوں آنکھیں سکھیڑنا، ہونٹ بھینچنا اور پیشانی پر بل ڈالنا بھی
آپ پر سوٹ نہیں کرتا
آپ کے لیپ ٹاپ کو آواز سننے کے لئے چلنا پڑتا ہے اور وہ چلتا بھی ہے؟ ۔ واؤ
میرا لیپ ٹاپ تو ایک ہی جگہ پر پڑا رہتا ہے جب تک میں خود اُٹھا کر کہیں نہ لے جاؤں۔ مجال ہے کہ اپنی جگہ سے ایک انچ بھی ہل جائے
لو جی! کہہ تو یوں رہے تھے کہ جیسے ابھی سچی مچی والا لا دیں گےابھی گوگل انکل کی مدد لیکر حاضر ہوتا ہوں
اللہ نہ کرے میرا کبھی ایسے ہومیرے دوست کا لیپ ٹاپ بھی زور سے ہاتھ مارے بغیر سٹارٹ نہیں ہوتا
اور آپ کا لوگوں کو ڈاٹننا اور روڈ انداز اپنا لینا بھیہائیں تو بھیااا
پھر میں اپنے اسٹوڈنٹس کو کیسے ڈانٹا کروں؟
چھوٹی پھپھو کے لئے بھیج دیں گے موصوف۔ مجھے بھی اپنا ایک ڈائنوسار دیا تھا آفس ٹیبل پر رکھنے کے لئے۔اوو تو بے چارہ چھوٹا سا بے بی کیا لے گا پھر۔۔
جی اچھا بھیااور آپ کا لوگوں کو ڈاٹننا اور روڈ انداز اپنا لینا بھی
آپ پر بالکل نہیں جچتا
گڈ ۔۔۔ کوئی بات نہیں چھوٹو اس سے کھیل لےچھوٹی پھپھو کے لئے بھیج دیں گے موصوف۔ مجھے بھی اپنا ایک ڈائنوسار دیا تھا آفس ٹیبل پر رکھنے کے لئے۔
بالکل پکا۔نہیں ہوں گی اپیا
پکا ناں تنگ کر رہی تھیں؟
اس پر تو مسکان کا اثر ہوتا ہے تھوڑا تھوڑاجب ہمارا پرانا ٹی وی خراب ہوتا تھا ناں بھیا تو ہم اس پر زور سے ہاتھ مارتے تھے اور کبھی کبھی جوتا بھی
اپنا لیپ ٹاپ دکھائیں ذرا۔۔۔ دیکھوں تو اس پر کس سے اثر ہوتا ہے؟
شکر ہے ورنہ میں نے کہا پتا نہیں کونسا وعدہ کرکے بھول گئی میںبالکل پکا۔
یہ تو پھر بھیا ہی کر سکتے ہیں میں نہیںاس پر تو مسکان کا اثر ہوتا ہے تھوڑا تھوڑا
ویسے آپ بہت اچھی بچی ہیںجی اچھا بھیا
اوکے بھیانیوز ایڈیٹر آواز دے رہے ہیں۔ میں کچھ دیر میں آتا ہوں