زین

لائبریرین
یہ تو بہت دلچسپ اسائمنٹ لگ رہی ہے۔ اگر ممکن ہو تو ہم سے بھی شیئر کیجئے گا۔ :)
بالکل ۔ ابھی اس پر بہت کام کرنا باقی ہے ۔ مکمل ہونے کے بعد شیئر کروں گا۔
بارہ تیرہ سال قبل کوئٹہ فضائی آلودگی میں دنیا میں دوسرے نمبر پر تھا ۔ اب اس صورتحال میں بہت بہتری آئی ہے اور فضاء میں کاربن سمیت کئی گیسزز کی مقدار نیشنل ایئر کوالٹی اسٹینڈرڈ سے نیچے آگئی۔ لیکن زرغون روڈ اور کینٹ کے مقابلے میں شہر کے وسطی اور گنجان آباد علاقوں میں اب بھی صورتحال تشویشناک ہے۔
 
زین

لائبریرین
مجھے ماحولیات پر کام کرنا بہت اچھا لگتا ہے ۔ چند دن پہلے میں نے ماحولیاتی تغیر کے بلوچستان کی زراعت پر اثرات سے متعلق رپورٹ بنائی تھی۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بالکل ۔ ابھی اس پر بہت کام کرنا باقی ہے ۔ مکمل ہونے کے بعد شیئر کروں گا۔
بارہ تیرہ سال قبل کوئٹہ فضائی آلودگی میں دنیا میں دوسرے نمبر پر تھا ۔ اب اس صورتحال میں بہت بہتری آئی ہے اور فضاء میں کاربن سمیت کئی گیسزز کی مقدار نیشنل ایئر کوالٹی اسٹینڈرڈ سے نیچے آگئی۔ لیکن زرغون روڈ اور کینٹ کے مقابلے میں شہر کے وسطی اور گنجان آباد علاقوں میں اب بھی صورتحال تشویشناک ہے۔
یہ تو واقعی تشویشناک صورتحال ہے۔ :(
شکریہ زین۔ مجھے انتظار رہے گا مکمل رپورٹ کا۔ :)
 
عینی شاہ

محفلین
اوہ آرام سے کھانی تھی :eek: اور مزے کی بات کھیر ادھر بھی بنی ہے :)
میں تو نہیں جلایا منہ اور کھائی بھی اتنی زادا مزا آیا کھا کر :rolleyes:
 
عائشہ عزیز

ہاں ناں بس میں ہمیشہ جلدی کرتی ہوں کبھی گرم چائے اور کبھی کچھ اور
کھیر تو امی جان نے بھی بہت مزے کی بنائی ہے اور اس میں گاجریں بھی ڈالی ہیں۔
 
Top