عینی شاہ
محفلین
ہیلو آپی ۔۔۔۔۔۔۔۔کدھر تھیں آپ بتائیں نا ذرا کیسی ہیں آکتنی زادا کھائی ہنسی شاہ؟
میں نے تو اچھی خاصی کھائی
ہیلو آپی ۔۔۔۔۔۔۔۔کدھر تھیں آپ بتائیں نا ذرا کیسی ہیں آکتنی زادا کھائی ہنسی شاہ؟
ہائے اللہ جی اپیا! کیا بتاؤںاتنی جلدی کیوں تھی بھلا؟
گاجر والی تو بہت مزے کی ہوتی ہے یمیی گرم چیز کو ٹھنڈا کر کے کھایا کرو ناہاں ناں بس میں ہمیشہ جلدی کرتی ہوں کبھی گرم چائے اور کبھی کچھ اور
کھیر تو امی جان نے بھی بہت مزے کی بنائی ہے اور اس میں گاجریں بھی ڈالی ہیں۔
زمین پر تھی اچھی ہوںہیلو آپی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔کدھر تھیں آپ بتائیں نا ذرا کیسی ہیں آ
میں نے تو اچھی خاصی کھائی
ہائے اللہ جی بچے! کچھ تو بتائیں ؟ ٹرین نکل رہی تھی یا جہاز اڑنے والا تھا؟ہائے اللہ جی اپیا! کیا بتاؤں
اتنی جلدی اچھی نہیں ہوتی بچےہاں ناں بس میں ہمیشہ جلدی کرتی ہوں کبھی گرم چائے اور کبھی کچھ اور
کھیر تو امی جان نے بھی بہت مزے کی بنائی ہے اور اس میں گاجریں بھی ڈالی ہیں۔
اوووووووووووووو میں تو ہمیشہ سے اچھی ہوں ۔۔اکچئلی اللہ میاں نے بنایا ہی اچھا ہے نازمین پر تھی اچھی ہوں
آپ بتائیں؟
آئندہ احتیاط کروں گی (جو مجھے پتا ہے میرے سے ہوگی نہیں )گاجر والی تو بہت مزے کی ہوتی ہے یمیی گرم چیز کو ٹھنڈا کر کے کھایا کرو نا
اور ٹھنڈی چیز کو؟گاجر والی تو بہت مزے کی ہوتی ہے یمیی گرم چیز کو ٹھنڈا کر کے کھایا کرو نا
اپیا کہیں کی!!!!!!ہائے اللہ جی بچے! کچھ تو بتائیں ؟ ٹرین نکل رہی تھی یا جہاز اڑنے والا تھا؟
ہاں ناںاتنی جلدی اچھی نہیں ہوتی بچے
ٹھنڈی چیز کو ٹھنڈا ہونے دیتے ہیں اور زادااور ٹھنڈی چیز کو؟
اپیا تو یہیں کی ہوں مذاق کے پر بھی ہوتے ہیں کیا؟اپیا کہیں کی!!!!!!
میرا مذاق اڑا لیں جتنا مرضی!
تو اور کیا مذاق کے ہی تو پر ہوتے ہیںاپیا تو یہیں کی ہوں مذاق کے پر بھی ہوتے ہیں کیا؟
چھوٹے چھوٹے یا پھر بڑے؟تو اور کیا مذاق کے ہی تو پر ہوتے ہیں
ہائیں اچھا کیسے بھلا؟ٹھنڈی چیز کو ٹھنڈا ہونے دیتے ہیں اور زادا
آئسکریم دی گریٹ بھول گئی آپہائیں اچھا کیسے بھلا؟
اپیاااااااچھوٹے چھوٹے یا پھر بڑے؟
اوئی۔۔۔! آہاں ٹھیک کہا ٹھنڈی چیز جتنی بھی ٹھنڈی ہو وہ کھانے سے منہ نہیں جلتا تو پھر کیا ثابت ہوا ہنسی شاہ؟آئسکریم دی گریٹ بھول گئی آپ
ارے بابا آج کیا ہے کہ جمعرات ہےاپیااااااا
کیا ہے بابا!!!!!!!