عینی شاہ
محفلین
یہ ہوا کہ عینی نے 2،000 پورے ہو گئے اور وہ آپا جانی سے آگے نکل گئیاوئی۔۔۔ ! آہاں ٹھیک کہا ٹھنڈی چیز جتنی بھی ٹھنڈی ہو وہ کھانے سے منہ نہیں جلتا تو پھر کیا ثابت ہوا ہنسی شاہ؟
یہ ہوا کہ عینی نے 2،000 پورے ہو گئے اور وہ آپا جانی سے آگے نکل گئیاوئی۔۔۔ ! آہاں ٹھیک کہا ٹھنڈی چیز جتنی بھی ٹھنڈی ہو وہ کھانے سے منہ نہیں جلتا تو پھر کیا ثابت ہوا ہنسی شاہ؟
سچی! میں تو بھول گئی تھیارے بابا آج کیا ہے کہ جمعرات ہے
مبارک ہو عینییہ ہوا کہ عینی نے 2،000 پورے ہو گئے اور وہ آپا جانی سے آگے نکل گئی
تھینکیومبارک ہو عینی
ششش!یہ ہوا کہ عینی نے 2،000 پورے ہو گئے اور وہ آپا جانی سے آگے نکل گئی
اب کچھ کھلاؤ گی اس خوشی میں؟تھینکیو
اچھا کیا کھاؤ گی بتاؤاب کچھ کھلاؤ گی اس خوشی میں؟
آئس کریم ٹھیک رہے گیاچھا کیا کھاؤ گی بتاؤ
ان سے تو تم پہلے ہی کافی آگے تھیںیہ ہوا کہ عینی نے 2،000 پورے ہو گئے اور وہ آپا جانی سے آگے نکل گئی
احتیاط کیا کرو مانو بچےمیں نے ابھی ابھی منہ جلا لیا ہے گرم گرم کھیر کھا کر
اور بھیا آپ عینی سے بھی آگے ہیںان سے تو تم پہلے ہی کافی آگے تھیں
چلو تم بھی کھاؤ منگوا کر میں بھی بھائی سے کہتی ہوںآئس کریم ٹھیک رہے گی
کیسے کیا کروں بھیااحتیاط کیا کرو مانو بچے
تو میں اس سے دو مہینے سینیر بھی تو ہوںاور بھیا آپ عینی سے بھی آگے ہیں
کیا کیا کیااااچلو تم بھی کھاؤ منگوا کر میں بھی بھائی سے کہتی ہوں
ہاں تو اس سے کیا ہوتا ہے ۔۔آپ بولتے تو زیادہ ہیں ناں بھیاتو میں اس سے دو مہینے سینیر بھی تو ہوں
ہان نا آئسکریم اتنی دور سے تو پگھل جانی ہے نا اس لیے خود منگوا کر کھا لو اور کہو کہ عینی نے کھلائی ہےکیا کیا کیاااا
کھلانی تم نے ہے یا میں نے ۔۔میں کیوں خود منگواؤں بھلا؟
اتنا بڑا الزام اپنے بھائی پر لگا رہی ہوہاں تو اس سے کیا ہوتا ہے ۔۔آپ بولتے تو زیادہ ہیں ناں بھیا
عینی چالاکو!!!ہان نا آئسکریم اتنی دور سے تو پگھل جانی ہے نا اس لیے خود منگوا کر کھا لو اور کہو کہ عینی نے کھلائی ہے