عائشہ عزیز
لائبریرین
ہاں ناں ایک بار سیدھا تو ہو جائے گاکک لگائی تو پھر تو وہ لیٹ ہی جائے گا
بھیا میں نے کل کچھ پوچھا تھا آپ سے۔۔آپ پڑھتے ہیں کیا؟
ہاں ناں ایک بار سیدھا تو ہو جائے گاکک لگائی تو پھر تو وہ لیٹ ہی جائے گا
بچے کیا علم حاصل کرنے کا عمل زندگی میں کبھی رکا کرتا ہےہاں ناں ایک بار سیدھا تو ہو جائے گا
بھیا میں نے کل کچھ پوچھا تھا آپ سے۔۔آپ پڑھتے ہیں کیا؟
جی بھیا وہ تو ہےبچے کیا علم حاصل کرنے کا عمل زندگی میں کبھی رکا کرتا ہے
اپنی تو یہی کوشش ہوتی ہے کہ ہر روز کچھ نیا سیکھ سکیں
السلام علیکم
الحمدللہ ٹھیک ٹھاک مجاما۔
کیسی ہیں اپیا آپ
یہ کیا ہے اپیاالحمدللہ ٹھیک ٹھاک مجاما۔
نہیں بھیا گجراتی کا۔یہ کیا ہے اپیا
ہندی کا کوئی لفظ ہے کیا
اب اس کا مطلب بھی بتا دیںنہیں بھیا گجراتی کا۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
ہیہیہی ۔ ٹھیک ٹھاک ۔اب اس کا مطلب بھی بتا دیں
کیسی ہیں تبسم خالہ؟وعلیکم السلام
مطلب صاف ہے بھائی یہ مجاما گجراتی لفظ ہے اس کا مطلب خیریت کے آتے ہیںاب اس کا مطلب بھی بتا دیں
ٹھیک ہوں سس آپ کیسی ہیںکیسی ہیں تبسم خالہ؟
کیا بات ہے عائشہ آپ خاموش کیوں ہیںوعلیکم السلام عندلیب اپیاا
الحمدللہ ٹھیک ہوں ۔ٹھیک ہوں سس آپ کیسی ہیں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا میں کب خالہ بنی
اچھا سس کتنے بچہ ہیں آپ کےالحمدللہ ٹھیک ہوں ۔
کیوں میرے بچوں کی خالہ نہیں ہیں آپ؟
الحمدللہ 5 ۔اچھا سس کتنے بچہ ہیں آپ کے