تبسم

محفلین
بس کھانے کے لیے ستاتے ہیں باقی کسی چیز کے لیے نہیں ستاتے ۔:)
اچھا ہے نا جی نہیں تو بچہ بہت ستا تے ہیں جی ہمارے یہاں ایک بچہ ہے پر اتنا شرارتی ہے کے وہ ہمارے گھر آیا تو اُس پر سے نظرہٹی مطلب کوئی نا کوئی حادیثہ ہوگیا
 

عندلیب

محفلین
اچھا ہے نا جی نہیں تو بچہ بہت ستا تے ہیں جی ہمارے یہاں ایک بچہ ہے پر اتنا شرارتی ہے کے وہ ہمارے گھر آیا تو اُس پر سے نظرہٹی مطلب کوئی نا کوئی حادیثہ ہوگیا
بچہ دنیا میں آتے ہی ٹرئنگ شروع ہوجاتی تھی میری ۔اسی لیے الحمدللہ ابھی سکون میں ہوں ۔:D
 
و علیکم السلام سعود بھائی۔

کیسے ہیں؟ آجکل آپ کے ہاں موسم کیسا ہے؟
تین چار روز بقل تک یہاں ہلکی پھلکی بارشیں ہوتی رہیں۔ آج کل بادل ہوتے ہیں، دھوپ بھی ہوتی ہے کسی روز سردی کم کسی روز زیادہ رہتی ہے۔ بس ایسا ہی کچھ ملا جلا سا موسم ہے! :) :) :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو سعود بھائی گرمی آ گئی ہے۔
اس دفعہ تو سردیاں آئی ہی نہیں اور نہ ہی یہاں بارش ہوئی۔
 
Top