عائشہ عزیز
لائبریرین
میرا دل نہیں کرتا اپیاعائشہ
چلو ہم دونوں چلتے ہیں آئسکریم کھانے
میرا دل نہیں کرتا اپیاعائشہ
چلو ہم دونوں چلتے ہیں آئسکریم کھانے
جی نہیںمجھے بھی لے چلو
جی نہیں
بس میں اور عائشہ
مجھے تو کچھ نہیں پتا بھیاآج ہماری ننھی پری کو ایک راز کی بات کا علم ہوا ہے جو وہ کسی کو نہیں بتائیں گی۔
اچھامیرا دل نہیں کرتا اپیا
بھیا آپ بھی ناں
جی ٹھیک ہےاچھا
چلو گھوم کے واپس آ جائیں گے
ویسے میں گھر واپس آ جاؤں تو ہم نے ساتھ میں مووی بھی دیکھنی ہے ناں
پرامس تو پورا کرنا ہے ناںجی ٹھیک ہے
پر آپ کو میرے والی موویز پسند نہیں ہیں
ہاں اسی طرح کہیے تاکہ کوئی اس بات کو جاننے پر اصرار نہ کرے۔مجھے تو کچھ نہیں پتا بھیا
اوہ ۔۔پرامس تو پورا کرنا ہے ناں
بھیاااہاں اسی طرح کہیے تاکہ کوئی اس بات کو جاننے پر اصرار نہ کرے۔
ہم کو کیا پتا؟ بٹیا کو پتا ہوگا۔بھیااا
کیا بات ہے؟
یہاں تو نیٹ نے ابھی پھر تنگ کرنا شروع کردیا۔میں ٹھیک ہوں بھیا
کچھ بھی نہیں ابھی سونے جانے والی تھی
میں ناں دیکھتے ہوئے سو جاؤں گی
مجھے تو کچھ بھی نہیں پتا سعود بھیاہم کو کیا پتا؟ بٹیا کو پتا ہوگا۔
اور نہیں تو کیا۔۔۔ ہمیں آؤٹ کاسٹ کر دیا گیا ہے۔۔۔بھیا آپ بھی ناں