فہیم

لائبریرین
فہیم بھائی آپ کا انٹرنیٹ تو ٹھیک ہوا لیکن آواز کا کیا حال ہے؟ اور کراچی عید ملن پارٹی کے مکمل فٹ ہو سکیں گے؟ :)
میں ابھی بھی پوری طرح فٹ ہوں۔
اور آواز کا تو مجھے یاد نہیں پڑتا کہ میں نے خراب ہونے کا کہا ہو۔
ابھی کل رات ہی تو امین بھائی سے بہت لمبی بات ہوئی ہے۔
 

فاتح

لائبریرین
میں ابھی بھی پوری طرح فٹ ہوں۔
اور آواز کا تو مجھے یاد نہیں پڑتا کہ میں نے خراب ہونے کا کہا ہو۔
ابھی کل رات ہی تو امین بھائی سے بہت لمبی بات ہوئی ہے۔
ہمارے علم کے مطابق آپ کو بولنے میں مشکل در پیش تھی پیارے۔ اس کا سبب ہم نے دانستہ نہیں لکھا تھا۔ :) :) :)
 
Top