ملائکہ

محفلین
کمپیوٹر سائنس کے شعبے میں ویب سائنس اینڈ ڈیجیٹل لائبریریز کے موضوع پر۔ :) :) :)
میری بہن بھی کمپیوٹر سائنس کی فیلڈ سے ہی ریلیٹڈ ہیں انکا ابھی ہی گراجیویشن مکمل ہوا ہے۔۔۔ وہ بیچاری تو سارا دن کام کام کام کرتی رہتی ہے۔۔۔ :heehee::heehee:
 
Top