ملائکہ
محفلین
صبح سے آسائمنٹ کا کام کررہی تھی پورا دن اسی میں نکل گیا۔۔۔ اور تمٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیے
چھٹی کیسے گزاری ؟
صبح سے آسائمنٹ کا کام کررہی تھی پورا دن اسی میں نکل گیا۔۔۔ اور تمٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیے
چھٹی کیسے گزاری ؟
ابھی تو ویک اینڈ ہے، ویسے چند گھنٹوں بعد ایک عدد میٹنگ ہے ہماری۔الحمداللہ سعود بھیا ۔ آپ سنائیے
کیا ہورہا ہے ؟
ہم ابھی ان تصاویر کا وعدہ نہیں بھولے بچو جی، جس کے نتیجے میں آپ کو پکوان کی ترکیب بھی لکھنی تھی۔ہممم کوئی بات نہیں میں بعد میں چلی جاؤں گی ۔۔۔ ۔ آج کل ویسے ہی کافی مصروفیت ہے پڑھائی کی کہ اور ٹائم نہیں ملتا کسی اور چیز کا۔۔۔ ۔
میں نے بھی آج سے ایک ہفتے کےلئے چھٹی لی تھی کہ ایڈیٹر نے ضروری کام سے آفس بلایا۔ ابھی وہاں سے فارغ ہوا ہوں۔صبح سے آسائمنٹ کا کام کررہی تھی پورا دن اسی میں نکل گیا۔۔۔ اور تم
الحمداللہ ۔ خیریتمیں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔
جی وہ آج میں نے دوسرے لیپ ٹاپ پر ڈالی ہیں تصاویر اور اس پر میری بہن ابھی کام کررہی ہے۔۔۔ اس نے مجھے دو لگانے ہیں اگر ابھی میں نے اس سے مانگا توہم ابھی ان تصاویر کا وعدہ نہیں بھولے بچو جی، جس کے نتیجے میں آپ کو پکوان کی ترکیب بھی لکھنی تھی۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔
الحمداللہ ۔ آج صبح بحرین واپسی ہوئی ہے۔وعلیکم السلام
عمر سیف بھائی کیسے ہیں آپ
ابھی تک پاکستان میں ہیں ؟
جی وہ آج میں نے دوسرے لیپ ٹاپ پر ڈالی ہیں تصاویر اور اس پر میری بہن ابھی کام کررہی ہے۔۔۔ اس نے مجھے دو لگانے ہیں اگر ابھی میں نے اس سے مانگا تو
اچھا لاہور کس سلسلے میں جارہے ہومیں نے بھی آج سے ایک ہفتے کےلئے چھٹی لی تھی کہ ایڈیٹر نے ضروری کام سے آفس بلایا۔ ابھی وہاں سے فارغ ہوا ہوں۔
صبح انشاء اللہ چار پانچ دنوں کےلئے لاہورروانہ ہونگا
مجھے یاد ہے میں لگا دوں گی تصاویر۔۔۔۔۔ اور کل شاید پیزا بناؤں
بس سردی جا رہی ہے بھیاالحمداللہ ۔ خیریت
فیصل آباد کا موسم کیسا ہے ؟
پیشگی تشہیر!مجھے یاد ہے میں لگا دوں گی تصاویر۔۔۔ ۔۔ اور کل شاید پیزا بناؤں
اسلامک یونیورسٹی والے پنجاب اور بلوچستان کے صحافیوں کے لئے ’’اسلام اور ذرائع ابلاغ‘‘ کے موضوع پر ایک ورکشاپ منعقد کرارہے ہیں اس میں شرکت کےلئے جارہا ہوںاچھا لاہور کس سلسلے میں جارہے ہو
پیشگی تشہیر!
والد کی وفات سے متعلق مناسب سمجھیں تو کچھ بتائیے ۔ وفات سے دو دن قبل ہی آپ نے بتایا تھا کہ ان کا صرف بینائی کا مسئلہ ہے ۔الحمداللہ ۔ آج صبح بحرین واپسی ہوئی ہے۔
واؤ پھر تو بڑا مزا آئے گا ۔۔۔ چلو خیر سے جاؤ اور خیر سے واپس بھی آجاؤ۔۔۔اسلامک یونیورسٹی والے پنجاب اور بلوچستان کے صحافیوں کے لئے ’’اسلام اور ذرائع ابلاغ‘‘ کے موضوع پر ایک ورکشاپ منعقد کرارہے ہیں اس میں شرکت کےلئے جارہا ہوں
میں نے تو یہ سوچا ہی نہیں