:heehee: جی میں بڑی صابر ہوں خود اسے بولا تم خود ہی چلی جاؤ:) اور آپ بتائیں اپنا بھائی
کوئی بات نہیں ملائکہ بٹیا رانی۔ وہ آپ کو چڑائیں تو آپ ان سے کہہ دیجیے گا کہ بچو جی ہمیں زیادہ مت چڑائیے ورنہ ہم اپنے بھیا کے پاس گھومنے چلے جائیں گے! :) :) :)
 

ملائکہ

محفلین
کوئی بات نہیں ملائکہ بٹیا رانی۔ وہ آپ کو چڑائیں تو آپ ان سے کہہ دیجیے گا کہ بچو جی ہمیں زیادہ مت چڑائیے ورنہ ہم اپنے بھیا کے پاس گھومنے چلے جائیں گے! :) :) :)
ہممم کوئی بات نہیں میں بعد میں چلی جاؤں گی ۔۔۔۔ آج کل ویسے ہی کافی مصروفیت ہے پڑھائی کی کہ اور ٹائم نہیں ملتا کسی اور چیز کا۔۔۔۔
 
Top