زین
لائبریرین
جیواؤ پھر تو بڑا مزا آئے گا ۔۔۔ چلو خیر سے جاؤ اور خیر سے واپس بھی آجاؤ۔۔۔
موقع ملا تو انشاء اللہ محفلین سے بھی ملوں گا۔
جیواؤ پھر تو بڑا مزا آئے گا ۔۔۔ چلو خیر سے جاؤ اور خیر سے واپس بھی آجاؤ۔۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم
کیسے ہیں سب۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
کیسے ہیں سب۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب۔
اللہ کا کرم ہے۔وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں پیارے؟
اللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک۔وعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
کیا بھیااااللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک۔
لو یہاں ابھی لائٹ جانے کا وقت ہوگیا ہے۔
فہیم بھائی کے ہاں لائٹ چلی گئی ۔ انہوں نے ایس ایم ایس کرکے بتایاکیا بھیااا
لائٹ کو ایک لگائیں ناں
تو بھیا کا قصور ہے ناں لائٹ بھاگنے کے ٹائم آئے یہاں پر۔۔فہیم بھائی کے ہاں لائٹ چلی گئی ۔ انہوں نے ایس ایم ایس کرکے بتایا
الحمد للہ سب کچھ معمول پر ہے!اللہ کا کرم ہے۔
ہم بھی ٹھیک ٹھاک۔
آپ کہیں کیا چل رہا ہے زندگی میں آج کل۔
جرسی تو بہت دور کی بات ہے، یہاں پنکھے اور اے سی چل رہے ہیں۔ہمارے یہاں تو گرمی کی آمد آمد ہے بھیا
میں تو جرسی بھی نہیں پہنتی ۔۔ میری فرینڈز پہنتی ہیں
نہیں چاچوجرسی تو بہت دور کی بات ہے، یہاں پنکھے اور اے سی چل رہے ہیں۔
و علیکم السلامالسلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ؟؟؟
لائٹ کو ایک لگا دیا تو کہیں وہ بالکل ہی نہ روٹھ جائےکیا بھیااا
لائٹ کو ایک لگائیں ناں
نہیں پکڑتی بھیا آپ تو اتنا ڈرتے ہیں۔لائٹ کو ایک لگا دیا تو کہیں وہ بالکل ہی نہ روٹھ جائے
یا کہیں غصے میں آکر ہمیں ہی نہ پکڑ لے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیا ہوا؟ یہاں کوئی آ ہی نہیں رہا؟
بجلی سے تو ڈرنا ہی چاہیے۔نہیں پکڑتی بھیا آپ تو اتنا ڈرتے ہیں۔