عائشہ عزیز
لائبریرین
اوہو بھیابجلی سے تو ڈرنا ہی چاہیے۔
سنا ہے ایک بار پکڑ لے تو آسانی سے نہیں چھوڑتی۔
آپ بھی بالکل میری بہن جیسے ہیں اسے بھی بجلی سے بڑا ڈر لگتا ہے۔۔ڈرپوک لوگ!
اوہو بھیابجلی سے تو ڈرنا ہی چاہیے۔
سنا ہے ایک بار پکڑ لے تو آسانی سے نہیں چھوڑتی۔
عقلمند لوگ ہوئے نہ پھر تو ہماوہو بھیا
آپ بھی بالکل میری بہن جیسے ہیں اسے بھی بجلی سے بڑا ڈر لگتا ہے۔۔ڈرپوک لوگ!
عقلمند لوگ ہوئے نہ پھر تو ہم
بجلی کے معاملے میں بہادر بننا تووووو
کیا پان کھانا شروع کردیا ہے آج کل۔۔۔
کیا بھیاااااااااااااکیا پان کھانا شروع کردیا ہے آج کل۔۔۔
اور سناؤ کوئی نئی تازہ۔
ٹوکیو ڈرفٹ کا سکس ڈے سنا ہے آپ نے؟؟؟؟؟؟؟کیا بھیااااااااااااا
آپ کھاتے ہوں گے پان
تو کیا گٹکا زیادہ کھایا جاتا ہے وہاں؟پان کھانا اتنا بھی بُرا نہیں ہے۔ ہاں یہ بات ضرور ہے کہ فیصل آباد میں پان بہت کم کھایا جاتا ہے۔
میں ٹھیک ہوں چچا جی، کل تو میں نے چائے بھی بنائی، برتن بھی دھوئے اور آٹا بھی گوندھا تھا امی دوسرے کاموں میں مصروف تھیں۔۔۔۔و علیکم السلام
بھتیجی کیسی ہو؟
آج بھی آٹا گوندھا تھا کہ نہیں؟
السلام علیکمتو کیا گٹکا زیادہ کھایا جاتا ہے وہاں؟
ارے بہت ہوتا ہےفوٹو بکٹ پر اسپیس کتنی ہوتی ہے۔۔۔ وہی استعمال کررہی ہوں
کیا وہ کیا ہے بھیا؟ٹوکیو ڈرفٹ کا سکس ڈے سنا ہے آپ نے؟؟؟؟؟؟؟
ہیں یہ کیا ہوتا ہے؟تو کیا گٹکا زیادہ کھایا جاتا ہے وہاں؟
چلیں ٹھیک ہے شکریہارے بہت ہوتا ہے
شاید 5 جی بی اتنے آرام سے ختم نہیں ہوتا۔ فکر ناٹ
سننے کا کہا تو سونگ ہی ہوسکتا ہے نہ۔کیا وہ کیا ہے بھیا؟
پلنگ یا چارپائی کے پایوں کے نیچے لگایا جاتا ہےہیں یہ کیا ہوتا ہے؟
کہاں چلیںچلیں ٹھیک ہے شکریہ