ملائکہ

محفلین
ہاں پیاری تو ہے اور سکون والی بھی
مجھے پسند ہے کافی :)

ملائکہ تم بتاؤ یہ کونسی جگہ ہے :)
مجھے کچھ کچھ یاد تو آرہی ہے یہ جگہ پر کچھ یاد نہیں کہ یہ کونسی جگہ ہے:heehee:

اصل میں ایک دفع ہمارے ایک کلاس فیلو کی کافی ڈانٹ پڑ گئی تھی میم سے وہ بات یاد آرہی تھی۔۔۔۔ وہ کہہ رہا تھا کہ اسٹیڈی ٹوور تو بس تفریح ہی ہوتی ہے میم نے کہا بیٹا اتنا خرچہ کرکے اگر تفریح ہی کرنی ہے تو ہاپر اسٹار ہی چلتے ہیں شہر سے باہر جانے کی کیا ضرورت:ROFLMAO:
 
ملائکہ

محفلین
مائیں بیٹیوں کے معاملے میں بڑی دور اندیش ہوتی ہیں۔ جبکہ بیٹے ماں کا ممتا کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں۔
میرے بھائی بھی اپنے کام خود ہی کرتے ہیں چچا جی اپنے کپڑے خود ہی استری بھی کرتے ہیں ۔۔۔ میں نے دیکھا ہے لڑکے بہت نخرے کرتے ہیں پر امی نے اپنے بیٹوں کو ایسی عادت نہیں ڈالی:devil: مطلب میرے بھائی:p
 
فہیم

لائبریرین
مجھے کچھ کچھ یاد تو آرہی ہے یہ جگہ پر کچھ یاد نہیں کہ یہ کونسی جگہ ہے:heehee:

اصل میں ایک دفع ہمارے ایک کلاس فیلو کی کافی ڈانٹ پڑ گئی تھی میم سے وہ بات یاد آرہی تھی۔۔۔ ۔ وہ کہہ رہا تھا کہ اسٹیڈی ٹوور تو بس تفریح ہی ہوتی ہے میم نے کہا بیٹا اتنا خرچہ کرکے اگر تفریح ہی کرنی ہے تو ہاپر اسٹار ہی چلتے ہیں شہر سے باہر جانے کی کیا ضرورت:ROFLMAO:
گڈ ملائکہ :)

اور عائشہ یہ ہائپر اسٹار ہے۔ ویسے تو شاپنگ سینٹر ہے لیکن اگر آپ ویسے بھی بیٹھے بور ہو رہے ہوں تو یہاں چلے جائیں۔ آتے ہوئے کچھ نہ کچھ تو ضرور لیتے آئیں گے :)
یہ اس کا ایک اور ویو۔
IMG0201A.jpg

اور یہ میرے پسند کی جگہ :)
IMG0202A.jpg
 
اب تو مجھے کہیں بھی جانے کا وقت ہی نہیں ملتا:( ایک دفع ہماری پارٹی تھی پیزا ہٹ پر اور اس وقت بارش بھی اچانک شروع ہوگئی تھی اس دن کو بس بہت ہی زیادہ مزا آیا تھا ۔۔۔۔ اب وہ پرانے دن واپس نہیں آسکتے۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
اب تو مجھے کہیں بھی جانے کا وقت ہی نہیں ملتا:( ایک دفع ہماری پارٹی تھی پیزا ہٹ پر اور اس وقت بارش بھی اچانک شروع ہوگئی تھی اس دن کو بس بہت ہی زیادہ مزا آیا تھا ۔۔۔ ۔ اب وہ پرانے دن واپس نہیں آسکتے۔۔۔
ہاں ابھی تو تم نانی اماں ہوگئی ہو کہ بچپن کے دن یاد آرہے ہیں:p
ابھی کچھ آگے جاکر موجودہ دنوں کے بارے میں کہو گی کہ یہ دن یاد آرہے ہیں :)
 
ملائکہ

محفلین
ہاں ابھی تو تم نانی اماں ہوگئی ہو کہ بچپن کے دن یاد آرہے ہیں:p
ابھی کچھ آگے جاکر موجودہ دنوں کے بارے میں کہو گی کہ یہ دن یاد آرہے ہیں :)
جی فہیم بھائی پر اب سارے دوست ادھر اُدھر بکھر گئے کچھ ملک سے باہر چلے گئے اتنے سے وقت میں۔۔۔ اس لئے کہہ رہی ہوں۔۔۔۔:p
 
فہیم

لائبریرین
جی فہیم بھائی پر اب سارے دوست ادھر اُدھر بکھر گئے کچھ ملک سے باہر چلے گئے اتنے سے وقت میں۔۔۔ اس لئے کہہ رہی ہوں۔۔۔ ۔:p
لیکن ابھی بھی تو اتنے سارے دوست ہیں یونی کے۔
اور پرانے دوست گئے تو نئے بھی تو بننے نہ :)

کہتے ہیں کہ انسان نہ اپنے ماضی کو یاد کرکے افسردہ ہو
نہ مستقبل کی فکر میں پریشان
بلکہ حال میں رہ کر اسے انجوائے کرے :)
 
شمشاد

لائبریرین
میرے بھائی بھی اپنے کام خود ہی کرتے ہیں چچا جی اپنے کپڑے خود ہی استری بھی کرتے ہیں ۔۔۔ میں نے دیکھا ہے لڑکے بہت نخرے کرتے ہیں پر امی نے اپنے بیٹوں کو ایسی عادت نہیں ڈالی:devil: مطلب میرے بھائی:p
زبردست۔ تمہاری ماما نے تو بہت اچھا کیا ہوا ہے سبکو۔ ویسے آپس کی بات ہے، یہ تو بتاؤ، تمہارے پاپا کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟
 
Top