ملائکہ
محفلین
زبردست۔ تمہاری ماما نے تو بہت اچھا کیا ہوا ہے سبکو۔ ویسے آپس کی بات ہے، یہ تو بتاؤ، تمہارے پاپا کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟
ابو بھی اپنے کپڑے خود استری کرتے ہیں اور اکثر ناشتہ بھی خود ہی بنا لیتے ہیں امی کو شوگر ہے نا اس لئے اگر امی سو رہی ہوں تو امی کو نہیں اٹھاتے اگر وقت ملے تو میں کبھی کبھی ابو کے کپڑے استری کردیتی ہوں