الحمدللہ۔وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں؟
الحمدللہ۔وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں؟
مجھے پسند آئے تمہارے گھر کے طور طریقے۔
ارے سب گھروں میں ایسا نہیں ہوتا۔ایسا تو ہوتا ہی ہے سب کے گھروں میں شاید
خیر مجھے کیا کس کے گھر میں کیا ہوتا ہے کیا نہیںارے سب گھروں میں ایسا نہیں ہوتا۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم سب کو
السلام علیکم!
میں ٹھیک ہوں بھیا
کیسی ہو مانو بچے
وعلیکم السلام اپیاا جانیوعلیکم السلام
مجھے کیا پتا؟وعلیکم السلام!
کیسے ہیں سبھی؟
اپنے ایک پسندیدہ ایکٹر کو کوٹ کروں تو "آئی ایم اوسم"میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
اور یہ پسندیدہ ایکٹر کون ہیں بھیا؟اپنے ایک پسندیدہ ایکٹر کو کوٹ کروں تو "آئی ایم اوسم"
بابا تو تم ہو بھی نہیں سکتیںمجھے کیا پتا؟
میں کوئی جن بابا ہوں جو بتاؤں؟
"نیل پیٹرک ہیرس" بطور "بارنی سٹنسن"اور یہ پسندیدہ ایکٹر کون ہیں بھیا؟