عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ ہر بات میں دکھی کیوں ہو جاتی ہیں آپ ؟؟ ایسا نہیں ہونا چاہیے ۔:(
اپیا کیا کروں مجھے میتھ کا کچھ سمجھنا تھا ناں
آج تو مجھے رحمان ملک انکل پر اتنا غصہ آ رہا ہے ۔۔ابھی کچھ دن پہلے اعلان ہوا تھا کہ ایک ہفتے بعد کھل جائے گی پر نہیں کھلی
 
Top