مقدس
لائبریرین
عائشہجی بھیا
اور اپیا نے میرے سے بات بھی نہیں کی
عائشہجی بھیا
اور اپیا نے میرے سے بات بھی نہیں کی
شب بخیر ننھی پری۔شاید مجھے سو جانا چاہیے اب
اللہ حافظ بھیا لوگ اور اپیا
اللہ کرے مجھے نیند آجائے
اور میری شاید منڈی تھوڑی سن ہوگئی ہےمیں بھی بالکل ٹھیک ہوں بھیا
آپ کی بے ساختگیاس میں ڈرنے والی کیا بات تھی بھلا؟
اس وقت بے ساختگی کا معاملہ نہیں تھا بلکہ بہت تیزی سے کوئی کام نمٹانے میں مصروف تھے۔۔۔آپ کی بے ساختگی
وعلیکم السلام
کیسی ہیں بٹیا رانی؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم!!!!!
الحمد للہ ہماری عید بھی خوب گذری۔میں فٹ ہوں سعود بھیا آپ سنائیے عید کیسی گزری ؟؟؟؟؟
الحمد للہ ہماری عید بھی خوب گذری۔
وعلیکم السلام
کچھ لوگ پتہ نہیں کب سوتے ہیں
ابھی دیکھ لیتے ہیں پیارے۔السلام علیکم سب کو۔۔۔
سعود میں نے ابھی کچھ اسپیم رپورٹ کیا ہے۔۔۔
الحمد للہ ہماری عید بھی خوب گذری۔
میں تو شاید اس ٹائم نیندیا پور میں ہی ہوتاتمہیں کیوں کچھ لوگوں کی فکر لگی ہوئی ھے اپنا بتاؤ؟؟؟؟
کیوں بٹیا؟اور ہماری کافی سال بعد کافی بورنگ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
میں تو شاید اس ٹائم نیندیا پور میں ہی ہوتا
ابھی تو یہ کراچی عید ملن پارٹی نے جگا رکھا ہے
اور آپ کی عید کیسی گزری
تو کیا نہیں بننا چاہیےیہ ہر پارٹی میں شمولیت تمہارا فریضہ اولین کیوں بن جاتا ھے ؟؟؟؟
تو کیا نہیں بننا چاہیے