عندلیب

محفلین
اپیا کیا کروں مجھے میتھ کا کچھ سمجھنا تھا ناں
آج تو مجھے رحمان ملک انکل پر اتنا غصہ آ رہا ہے ۔۔ابھی کچھ دن پہلے اعلان ہوا تھا کہ ایک ہفتے بعد کھل جائے گی پر نہیں کھلی
تو آپ ان انکل کو دکھی کرنے کی کوشش کریں ۔:D
 
تھینک یو بھیااا
جی کر رہی ہوں۔
یہ جواب میں نے ارضان آپی کے لیے لکھا تھا
امن ایمان ۔آپی میں بھی افلاطون بھائی کی بتائی ہوئی سائٹ استعمال کرتا ہوں۔اس سائٹ سے نہ صرف ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے بلکہ ویڈیو کا فارمیٹ بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
میں جو طریقہ استعمال کرتا ہوں
  1. گوگل پر مطلوبہ گانے یا ویڈیو کو سرچ کیا
  2. آنے والے رزلٹ میں ویڈیوز بھی ہوتی ہیں اور ان کا لنک "مین لنک" کے نیچے سبز رنگ میں لکھا ہوتا ہے۔مثلاً گوگل پر ae watan pyare watan لکھ کر سرچ کیا۔رزلٹ میں سے امانت علی خان صاحب کی ویڈیو کے نیچے موجود لنک
    www.youtube.com/watch?v=R35djFTat3g کو کاپی کر لیا
  3. اس سبز رنگ والے لنک کو کاپی کرکے کلپ کنورٹر پر ڈال دیا
  4. جب ویڈیو لوڈ ہوگئی تو اپنی مطلوبہ کوالٹی منتخب کرکے ڈاؤن لوڈ پر کلک کر دیا
 
اپیا کیا کروں مجھے میتھ کا کچھ سمجھنا تھا ناں
آج تو مجھے رحمان ملک انکل پر اتنا غصہ آ رہا ہے ۔۔ابھی کچھ دن پہلے اعلان ہوا تھا کہ ایک ہفتے بعد کھل جائے گی پر نہیں کھلی
ان کے جانے کے بعد ہی کھلے گی:rolleyes:
 
جی بھیا مجھے سمجھ لگ گئی تھی
ڈاؤنلوڈ ہوگئی ہے اور ابھی بھیا نے کچھ کیا ہے تو فری گیٹ سے بھی چلنے لگی ہے ویڈیو
چلو اچھا ہوا کہ تمہارا کام بن گیا
میں نے تم سے ایک سوال پوچھا تھا بچے
کہ کیا تم لینکس استعمال کرتی ہو یا کبھی ٹرائی کیا ہے
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
چلو اچھا ہوا کہ تمہارا کام بن گیا
میں نے تم سے ایک سوال پوچھا تھا بچے
کہ کیا تم لینکس استعمال کرتی ہو یا کبھی ٹرائی کیا ہے
کہاں پوچھا تھا بھیا میں نے تو نہیں دیکھا
نہیں میں ونڈو سیون آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتی ہوں۔ لینکس کبھی نہیں کیا
 
کہاں پوچھا تھا بھیا میں نے تو نہیں دیکھا
نہیں میں ونڈو سیون آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتی ہوں۔ لینکس کبھی نہیں کیا
اسی دھاگے میں پوچھا تھا
دو تین دن پہلے
شاکر بھائی تو بہت ماہر ہیں اس میں
کبھی ان کے سسٹم پر بھی ٹرائی نہیں کیا کیا؟
 
Top