عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام
مجھے لگا یہاں خاموشی چھائی ہے تبھی چپ چپ بیٹھنگ

اور سناؤ کیسی ہو آپ اور کیا چل رہا ہے آج کل۔
آپ کو کیوں لگا بھلا؟
یہاں آکر دیکھ لیتے بھیا
میں ٹھیک ہوں اور پڑھائی چل رہی ہے بھیا ۔۔۔مشکل مشکل :(
آپ کیسے ہیں؟
 

فہیم

لائبریرین
آپ کو کیوں لگا بھلا؟
یہاں آکر دیکھ لیتے بھیا
میں ٹھیک ہوں اور پڑھائی چل رہی ہے بھیا ۔۔۔ مشکل مشکل :(
آپ کیسے ہیں؟

بس ایویں ہی لگ گیا نہ۔
یہ مشکل مشکل پڑھائی کیسی ہوتی ہے بھلا
مشکل تو چائینز پڑھائی ہوتی ہے نہ۔

باقی میں اللہ کا کرم ٹھیک ٹھاک۔

تم سناؤ کوئی نئی تازہ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بس ایویں ہی لگ گیا نہ۔
یہ مشکل مشکل پڑھائی کیسی ہوتی ہے بھلا
مشکل تو چائینز پڑھائی ہوتی ہے نہ۔

باقی میں اللہ کا کرم ٹھیک ٹھاک۔

تم سناؤ کوئی نئی تازہ۔
سچی بھیاا ابھی تک تو تھوڑے بورنگ ٹاپکس چل رہے ہیں ناں اس لیے مشکل مشکل لگ رہا ہے

اگر نہ سناؤں تو پھر؟؟؟ :)
ڈانٹیں گے کیا؟
 
Top