اچھا ہے کبھی کبھی بورنگ ٹاپکس بھی چلنے چاہیے تاکہ پڑھائی کا ہاضمہ درست رہے۔سچی بھیاا ابھی تک تو تھوڑے بورنگ ٹاپکس چل رہے ہیں ناں اس لیے مشکل مشکل لگ رہا ہے
اگر نہ سناؤں تو پھر؟؟؟
ڈانٹیں گے کیا؟
ہے ناں بھیا!جی شونا پری!
ویسے ہم آج صبح بیدار ہوئے تو اچانک فہیم بھائی کی یاد آئی کہ زیادہ دنوں سے رابطہ ہی نہیں ہوا ہمارا۔
نہیں چلنے چاہییں ناں!!!اچھا ہے کبھی کبھی بورنگ ٹاپکس بھی چلنے چاہیے تاکہ پڑھائی کا ہاضمہ درست رہے۔
سناؤ گی کیوں نہیں دانت میں درد ہے کیااا؟
اور ہماری یہ مجال کہاں کہ آپ کو ڈانٹ سکیں
سعود بھیا نہیں بتائیں فہیم بھیا کوچلیں ابھی ہوگیا نہ ٹکراؤ
اور سنائیں کیسے ہیں آپ
کیا چل رہا ہے زندگی میں آج کل۔
او اووو! ہمیں ڈانٹنا کب آتا ہے شونا پری؟ہے ناں بھیا!
آپ ناں بس فہیم بھیا کو ڈانٹ دیں۔۔میرا دل کر رہا ہے۔
دانت میں درد نہیں تو بتا کیوں نہیں رہیں بھلا؟؟؟؟نہیں چلنے چاہییں ناں!!!
جی نہیں دانت میں درد تو نہیں ہے
آپ نہیں ڈانٹیں گے تو میں آپ کو ڈانٹ پڑوا دوں گی بھیا۔۔بس کہہ دیا!
درج ذیل حکم کے بعد ہم نہیں بتا سکتے تا حال کہ یہ فرمان منسوخ ہو جائے!چلیں ابھی ہوگیا نہ ٹکراؤ
اور سنائیں کیسے ہیں آپ
کیا چل رہا ہے زندگی میں آج کل۔
سعود بھیا نہیں بتائیں فہیم بھیا کو
بس ڈانٹیں۔۔ہاں!
لیں ان کو بھی ڈاٹنا نہیں آتا۔سعود بھیا نہیں بتائیں فہیم بھیا کو
بس ڈانٹیں۔۔ہاں!
درج ذیل حکم کا پھر دوسرا حصہ کیوں گول کرگئے آپدرج ذیل حکم کے بعد ہم نہیں بتا سکتے تا حال کہ یہ فرمان منسوخ ہو جائے!
بھیااااااو اووو! ہمیں ڈانٹنا کب آتا ہے شونا پری؟
لیکن مجھے تو لڑنا بھی نہیں آتابھیااااا
پہلے ہی میرا فہیم بھیا سے لڑائی کرنے کا دل کر رہا ہے۔ آپ ایسا کہیں گے تو میں نے آپ سے بھی لڑائی کر لینی ہے ۔۔اچھا!!!
نہیں بتاؤں گی نہیں بتاؤں گی نہیں بتاؤں گیدانت میں درد نہیں تو بتا کیوں نہیں رہیں بھلا؟؟؟؟
اور ڈانٹنے پر تو سوری ڈیئر ہمیں ڈاٹنا آتا ہی نہیں نہ۔۔
مجھے نہیں پتااااااااالیں ان کو بھی ڈاٹنا نہیں آتا۔
نہیں لڑنا آتا تو میں کیا کروں بس میں نے لڑائی کرنی ہےلیکن مجھے تو لڑنا بھی نہیں آتا
تو پھر چلو لڑ لونہیں بتاؤں گی نہیں بتاؤں گی نہیں بتاؤں گی
چاہے آپ مجھے آئس کریم بھی کھلائیں تب بھی نہیں بتاؤں گی
بس میرا آپ سے لڑائی کرنے کا دل کر رہا ہے بھیا
کیا نہیں پتہ؟؟؟؟؟؟؟مجھے نہیں پتااااااااا
دوسرے حصے کے لیے عذر پہلے ہی پیش کیا جا چکا ہے!درج ذیل حکم کا پھر دوسرا حصہ کیوں گول کرگئے آپ
وہی جو اب ہیں۔۔۔ بھیا!اور کبھی سوچا ہے آپ نے کہ بڑے ہوکر کیا بنیں گے۔