عائشہ عزیز

لائبریرین
چلیں فہیم بھائی آپ قطار میں سب سے پہلے کھڑے ہو جائیں تب تک محکمہ ڈانٹ پھٹکار کی ان چارج مقدس بٹیا رانی کو ٹیلیگرام بھیجا جا رہا ہے۔ :) :) :)
مقدس اپیا ڈانٹ کی انچارج نہیں ہیں بھیا وہ تو مکا بازی کی ہیں
مقدس اپیا جلدی سے آئیں ذرا دیکھیں سعود بھیا فہیم بھیا کو ڈانٹ نہیں رہے، اور فہیم بھیا میرے سے لڑائی نہیں کرتے۔۔دونوں کو مکے پڑیں گے۔ ہاں نہیں تو!!!
 
Top