عائشہ عزیز

لائبریرین
ہم نے واقعی نہیں دیکھا کیوں کہ کافی دیر سے اسی دھاگے تک محدود ہیں۔ ویسے اصول کی بات تو یہی ہے کہ اگر کوئی آن لائن ہوتے ہوئے بھی نظر نہیں آ رہا تو اس کا مطلب ہے کہ وہ اپنی آن لائن کیفیت چھپانا چاہتا ہے لہٰذا اس پرائویسی فیچر کو بائی پاس نہیں کرنا چاہیے! :) :) :)
اوکے بھیا! نہیں پوچھتی :)
 

mfdarvesh

محفلین
Top