ابن سعید
خادم
ہم نے کوشش کی تھی لیکن دھمکی ملی کہ بچووو جی اگلے دو ہفتے تک محض کریلے کت شربت پر گزارا کرنا ہوگا!تو آپ نے ان سے میری اسٹک لی کیوں نہیں
ساری خراب کر دی ہوگئی۔۔آآآآآآآآں
اب میں کیا کروں؟
ہم نے کوشش کی تھی لیکن دھمکی ملی کہ بچووو جی اگلے دو ہفتے تک محض کریلے کت شربت پر گزارا کرنا ہوگا!تو آپ نے ان سے میری اسٹک لی کیوں نہیں
ساری خراب کر دی ہوگئی۔۔آآآآآآآآں
اب میں کیا کروں؟
کوئی نہیں کوئی نہیں کوئی نہیں!!!ڈانٹنے والا کام متعلقہ محکمے کے سپرد کر دیا گیا ہے!
لڑتی بھی ہوابھی تو ڈرا رہی ہوں بھیا
دونوں محکمے آج کل انھیں کے سپرد ہیں کیوں کہ پہلے والے انچارج چھٹی پر ہیں!مقدس اپیا ڈانٹ کی انچارج نہیں ہیں بھیا وہ تو مکا بازی کی ہیں
کون بڑی؟ یہاں تو کوئی بھی نہیں ہے؟چھوٹی رلائے تو بڑی آکر چپ کرالے شاید
ہاں تو کر لیتے۔۔اس میں کیا مشکل تھی بھیا؟ہم نے کوشش کی تھی لیکن دھمکی ملی کہ بچووو جی اگلے دو ہفتے تک محض کریلے کت شربت پر گزارا کرنا ہوگا!
آپ بھی تولڑتی بھی ہو
ڈراتی بھی ہو
رلاتی بھی ہو
بس یعنی پٹائی کے لیے بھی تیار ہوجائیں
مجھے پتہ نہیں کیوں ہنسی آئنگ۔کون بڑی؟ یہاں تو کوئی بھی نہیں ہے؟
سعود بھیا مقدس اپیا اس وقت ہیں کیا؟
پتا نہیں شونا!کون بڑی؟ یہاں تو کوئی بھی نہیں ہے؟
سعود بھیا مقدس اپیا اس وقت ہیں کیا؟
دیکھا پھر کہتے ہیں میں کمزور دل ہوں اور اوپر سے ہنس رہے ہیںمجھے پتہ نہیں کیوں ہنسی آئنگ۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ہمیں کریلے کا شربت پینے میں کوئی حرج نہیں لیکن کریلا اتنا مہنگا ہو گیا ہے کہ گھر کا بجٹ ہل جاتا اس خیال سے ہمت نہیں ہوئی!ہاں تو کر لیتے۔۔اس میں کیا مشکل تھی بھیا؟
اتنا بھی نہیں کرسکتے تھے آپ میری اسٹک کو بچانے کے لیے۔۔؟
آپ کو نظر آتا ہے ناںپتا نہیں شونا!
آپ بھی تو
لڑتے بھی نہیں
ڈرتے بھی نہیں
روتے بھی نہیں
تو پٹائی کے لیے کیسے تیار ہوں گے بھیا صاحب؟
اوہو بھیا!ہمیں کریلے کا شربت پینے میں کوئی حرج نہیں لیکن کریلا اتنا مہنگا ہو گیا ہے کہ گھر کا بجٹ ہل جاتا اس خیال سے ہمت نہیں ہوئی!
متفق بھیا!ہاں پتہ نہیں کیسا کھڑوس سا ہوگیا ہوں۔
تو کیا کمزور دل ہنس نہیں سکتے کیادیکھا پھر کہتے ہیں میں کمزور دل ہوں اور اوپر سے ہنس رہے ہیں
اچھی بات ہے۔ ہنسنا چاہیے بھیاتو کیا کمزور دل ہنس نہیں سکتے کیا
دیکھو میں ہنسنگ نہ
گڈمتفق بھیا!
ہم نے واقعی نہیں دیکھا کیوں کہ کافی دیر سے اسی دھاگے تک محدود ہیں۔ ویسے اصول کی بات تو یہی ہے کہ اگر کوئی آن لائن ہوتے ہوئے بھی نظر نہیں آ رہا تو اس کا مطلب ہے کہ وہ اپنی آن لائن کیفیت چھپانا چاہتا ہے لہٰذا اس پرائویسی فیچر کو بائی پاس نہیں کرنا چاہیے!آپ کو نظر آتا ہے ناں
آپ تو ایڈمن ہیں بھیا؟ کیا بتانا نہیں چاہیے کہ کون خفیہ خفیہ آن لائن ہے؟
اور نہیں تو کیااچھی بات ہے۔ ہنسنا چاہیے بھیا