عائشہ عزیز
لائبریرین
اللہ حافظ چاچو اور بھیا لوگ! میں سونے جا رہی ہوں۔
تو پھر مجھے اسٹک نئی لا کر دیں ناں اب!
اللہ حافظ! شب بخیر شونا پری!اللہ حافظ چاچو اور بھیا لوگ! میں سونے جا رہی ہوں۔
اللہ حافظ مانو بچےاللہ حافظ چاچو اور بھیا لوگ! میں سونے جا رہی ہوں۔
CGPA سے مراد "کمیولٹیو گریڈ پوائنٹ ایورج" ہےیہ ہوتی کیا ہے اور کس کام آتی ہے؟
کورسز اور کالجز کے حساب سے مختلف ہوتے ہیںکُل کتنے سیمسٹر ہوتے ہیں؟ اور ایک سمیسٹر کتنے ماہ کا ہوتا ہے؟
چاچو میں آنرز کر رہی ہوں ناں یہ چار سال کا ہوتا ہے۔ ہر سال میں دو سمسٹر ہوں گے اور چھ مہینے کا ایک سمسٹر۔۔متفق۔
وہ تو اب گئی خواب خرگوش کے مزے لینے۔ اب تو کل ہی بات ہو گی۔
بس ٹھیک ہی ہوں ۔تم کیسی ہو ؟وعلیکم السلام عینی
کیسی ہو؟
کیا ہوا؟ ٹھیک ہی کیوں؟بس ٹھیک ہی ہوں ۔تم کیسی ہو ؟
کچھ بھی نہیں بس گھر جانا ہے میں نے ۔گھر یاد آتا ہےکیا ہوا؟ ٹھیک ہی کیوں؟
میں بھی ٹھیک ہوں الحمد للہ۔۔
کہاں ہو عینی؟کچھ بھی نہیں بس گھر جانا ہے میں نے ۔گھر یاد آتا ہے
نانی اماں کے گھر ۔کہاں ہو عینی؟
تو گھر چلے جاؤ ناں مما کو بلوا لونانی اماں کے گھر ۔
تھینکیو عائشہ امی جان کے ساتھ ہوں میں لیکن بس گھر کو بہت مس کر رہی ہوں ۔تو گھر چلے جاؤ ناں مما کو بلوا لو
پتا ہے میں جب چھوٹے ہوتے نانو پاس رہتی تھی ناں تو اداس ہو جاتی تھی اور مجھے بخار بھی ہوگیا تھا اداسی سے۔۔