ابن سعید
خادم
بٹیا رانی! ایک کام اور کرتی رہیں ساتھ ساتھ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ مسکراتی رہیں۔میں آسائمنٹ کے لئے پڑھائی بھی کررہی ہوں اور محفل پر بھی نظر ہے
بٹیا رانی! ایک کام اور کرتی رہیں ساتھ ساتھ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ مسکراتی رہیں۔میں آسائمنٹ کے لئے پڑھائی بھی کررہی ہوں اور محفل پر بھی نظر ہے
میں ٹھیک ہوں ملائکہ۔ تم سناؤ؟کیسی ہو عائشہ
اوہ ہاں واقعی یہ تو میں نہیں کررہی تھی۔۔ اب خیال آیابٹیا رانی! ایک کام اور کرتی رہیں ساتھ ساتھ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ مسکراتی رہیں۔
میں ٹھیک ہوں عائشہ بس کام وغیرہ چل رہا ہے ۔۔۔ آپ بتاؤ کیا کررہی ہومیں ٹھیک ہوں ملائکہ۔ تم سناؤ؟
میں بھی لیکچر سن رہی ہوں الیکٹرونکس کا۔۔میں ٹھیک ہوں عائشہ بس کام وغیرہ چل رہا ہے ۔۔۔ آپ بتاؤ کیا کررہی ہو
سنو سنومیں بھی لیکچر سن رہی ہوں الیکٹرونکس کا۔۔
ویسے سننے میں آیا ہے کہ ملائکہ بٹیا اپنی ناک کی نوک پر پنسل رکھ کر کئی منٹ تک سنبھال سکتی ہیں۔۔۔ کیا یہ بات درست ہے؟اوہ ہاں واقعی یہ تو میں نہیں کررہی تھی۔۔ اب خیال آیا
اس طرح لوٹ پوٹ ہونے سے تو پنسل کو ناک پر سنبھالنا بے حد مشکل ہو جاتا ہوگا۔
ویسے سننے میں آیا ہے کہ ملائکہ بٹیا اپنی ناک کی نوک پر پنسل رکھ کر کئی منٹ تک سنبھال سکتی ہیں۔۔۔ کیا یہ بات درست ہے؟
ہاں ہے تو افواہ ہی لیکن کیا پتا اس افواہ کے پیچھے کوئی کہانی ہو ہی؟یہ کسی دشمن نے اُڑائی ہوگی
کوئی نہیں بھیاہاں ہے تو افواہ ہی لیکن کیا پتا اس افواہ کے پیچھے کوئی کہانی ہو ہی؟
اچھا سچ سچ بتائیں کہ یہ افواہ پڑھنے کے بعد ایسا کرنے کی کوشش کی یا نہیں؟کوئی نہیں بھیا
نہیں میں نے سچ میں کی ہی نہیں کیونکہ میرے پاس اس وقت کتاب، موبائل اور پانی کی بوتل ہے اور اس میں سے کوئی بھی چیز ناک پر نہیں رکھ سکتیاچھا سچ سچ بتائیں کہ یہ افواہ پڑھنے کے بعد ایسا کرنے کی کوشش کی یا نہیں؟
جب کیجیے گا تو بھیا کو چپکے سے بتائیے گا ضرور۔نہیں میں نے سچ میں کی ہی نہیں کیونکہ میرے پاس اس وقت کتاب، موبائل اور پانی کی بوتل ہے اور اس میں سے کوئی بھی چیز ناک پر نہیں رکھ سکتی