عینی شاہ

محفلین
السلام علیکم عینی بٹیا۔ کیسی ہیں آپ اور نانی اماں کے یہاں کون کون نئے ہنگامے برپا کیے؟ مکمل فہرست پیش کیجیے! :) :) :)
وعلیکم السلام سعود بھائی جان ۔میں تو بس ٹھیک ہی ہون :( باقی خوب شرارتیں کیں اپنے کزنز کے ساتھ ۔۔میری ایک کزن جو 6 میں ہے وہ آج مجھے آل ڈے مس بن کر پڑھاتی اور ڈراتی رہی:pاور اس کے دونوں چھوٹے بھائی جو ایک جار میں چھوٹے چھوٹے کیڑے پکڑنے میں لگے تھے میں نے انکے ساتھ مل کر کیڑے پکڑے :rollingonthefloor: اور میں نے جب ان دونوں ناٹی بوائز سے پوچھا کہ اللہ میاں گناہ دیتے ہیں اس طرح یہ تو مر جائیں گے بھوک سے تو چھوٹے والا کہتا ہے عینی آپی آپکو تو پتہ بھی نہیں ہے کہ ہم اس جار مین ان کے لیے کھانا بھی ڈالیں گے :rollingonthefloor:
 
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا :) :) :) :) :) :) :) :)
 
Top