عائشہ عزیز
لائبریرین
قول و عمل میں بہت فرق ہوتا ہے!
بھیا اب ہار مان لیںچپکے سے۔۔۔ ذرا سا۔۔۔ بس ذرااااا سااااا
قول و عمل میں بہت فرق ہوتا ہے!
بھیا اب ہار مان لیںچپکے سے۔۔۔ ذرا سا۔۔۔ بس ذرااااا سااااا
جی نہیں۔۔ ملائکہ نہیں کہا ناں؟آپ کو کیا خبر ننھی پری کہ ملائکہ بٹیا نے ذاتی پیغام میں ہم سے یوں کہا ہو کہ بھیا ہم نے کر بھی لیا!
چپکے سے۔۔۔ ذرا سا۔۔۔ بس ذرااااا سااااا
ویری گڈ ملائکہ تم میری اچھی بہنا ہو۔
میں تو جھولا جھول رہی ہوں
بھیا کو بھی لیڈ ڈاؤن نہیں کرسکتے نا ان ماننی تو پڑی گی ٹھیک ہے میں کرلوں گیبھیا اب ہار مان لیں
بھیا کو بھی لیڈ ڈاؤن نہیں کرسکتے نا ان ماننی تو پڑی گی ٹھیک ہے میں کرلوں گی
بھیا کی جیت تو بٹیا رانی کی جیت میں ہی مضمر ہے!بھیا اب ہار مان لیں
ہررررااااااابھیا کو بھی لیڈ ڈاؤن نہیں کرسکتے نا ان ماننی تو پڑی گی ٹھیک ہے میں کرلوں گی
شونا پری آپ کو بھی نوالہ کھانا ہے، تو آپ بھی منہ کھولیں جلدی سے!
وہ تم پچھلے دنوں لاہور جانے کا پروگرام بنا رہی تھیں ناں، تو میں سمجھا کہ لاہور پہنچ گئی ہو۔نہیں تو انکل میں تو اپنے سٹی ہی میں ہوں ۔۔بس گھر پر نہیں ہوں
و علیکم السلامالسلام علیکم۔۔
السلام علیکموہ تم پچھلے دنوں لاہور جانے کا پروگرام بنا رہی تھیں ناں، تو میں سمجھا کہ لاہور پہنچ گئی ہو۔
بہت اچھی ہوں۔آپ کیسے ہو ؟وعلیکم السلام!
کیسی ہیں عینی پری؟