مہ جبین
محفلین
ہاں یہ بات تو ہےلیکن اب آپ زیادہ آن لائن دکھتی ہیں ناں
تو اس کا مطلب بھابھی جان کے آنے سے تھوڑی مصروفیت کم ہوگئی ہے۔
میری بہو ماشاءاللہ بہت ذمہ دار اور سلیقہ والی ہے اور میری ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے بانٹ لیا ہے الحمدللہ
ہاں یہ بات تو ہےلیکن اب آپ زیادہ آن لائن دکھتی ہیں ناں
تو اس کا مطلب بھابھی جان کے آنے سے تھوڑی مصروفیت کم ہوگئی ہے۔
خود سے تھوڑی ناں ڈالیں تھیں وہ تو جو وہ کیفے میں بنے ہوئے تھے اس میں انہوں نے ڈالی تھیںتو کس نے کہا تھا اتنی مرچیں ڈالنے کو
اس کا مطلب اب آپ محفل پر زیادہ دکھا کریں گی۔۔یپیییہاں یہ بات تو ہے
میری بہو ماشاءاللہ بہت ذمہ دار اور سلیقہ والی ہے اور میری ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے بانٹ لیا ہے الحمدللہ
میں تو ہمیشہ سے ہی اچھی ہوتی ہوں آج فرسٹ ٹائم آپ سے یہاں بات کی ہے تو اچھا لگ رہا ہے بہت تھینکیو فار نائس رسپونس
یہ ہوئی نا بات!ایک بیٹوفل سا کارڈ خود بنا کر
تو اسے کہنا تھا نہ کم مسالہ ڈالے گندا بچہ نہ ہو تو ویسے تم اس میں تھوڑی شوگر مکس کر لیتیخود سے تھوڑی ناں ڈالیں تھیں وہ تو جو وہ کیفے میں بنے ہوئے تھے اس میں انہوں نے ڈالی تھیں
ہاں تمہارے محفل میں آنے کے بعد میں یہاں پہلی بار آئی ہوں نا۔۔۔۔میں تو ہمیشہ سے ہی اچھی ہوتی ہوں آج فرسٹ ٹائم آپ سے یہاں بات کی ہے تو اچھا لگ رہا ہے بہت تھینکیو فار نائس رسپونس
جی بلکلہاں تمہارے محفل میں آنے کے بعد میں یہاں پہلی بار آئی ہوں نا۔۔۔ ۔
ویسے دوسرے تھریڈز میں تو اکثر تم سے بات ہوئی ہے
ارے اس میں شوگر بھی تھی ناںتو اسے کہنا تھا نہ کم مسالہ ڈالے گندا بچہ نہ ہو تو ویسے تم اس میں تھوڑی شوگر مکس کر لیتی
ہوںںںاااااااااااااااوپس لگتا ہے کلاس ہونے لگی ہے وہ سیکھ لوں گی نا آہستہ سے آنٹی جی ۔۔۔
جی شکریہ ۔۔اب سے کوشش کیا کروں گی ٹھیک اردو میں لفظ لکھ لینے کیہوںںں
شاباش ، اچھے طالبعلم سیکھنے میں زیادہ دیر نہیں لگاتے نا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جو بھی انگریزی لفظ گفتگو میں آجائے تو مدھو آپا سے پوچھ کر اسکی اردو لکھ لیا کرو ، بس چند دن میں ہی اچھی اردو لکھنے لگو گی انشاءاللہ
کون سا سوال ؟عائشہ؟مشکل سوال کا آسان جواب!
مشکل سوال کا آسان جواب!
وہ ہی جو آنی نے پوچھا تھاکون سا سوال ؟عائشہ؟
ہمم ہمموہ ہی جو آنی نے پوچھا تھا