عائشہ عزیز
لائبریرین
اوہ سچی بھیا!جی بیٹا! زبانِ افرنگ پڑھانے پہ مامور ہیں.....
فی امان اللہ......اللہ حافظ
میں تو سمجھی اردو پڑھاتے ہوں گے۔ اتنی مشکل اردو بولتے ہیں آپ!
اوہ سچی بھیا!جی بیٹا! زبانِ افرنگ پڑھانے پہ مامور ہیں.....
فی امان اللہ......اللہ حافظ
فروٹ چاٹ میں ابلے چنے؟ ہمیں اس کا تصور کرنے دیجیے پہلے۔۔۔ ویسے فروٹ چاٹ مسالہ بھی ڈالا ہے یا نہیں؟پھل سبھی ڈالے ہیں اس میں گریپس نہیں ہیں باقی جو سیزن کے فروٹس ہیں وہ ڈلے ہیں ۔اور چنے بھی ہیں بوائل اس میں ڈلے
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
ہم بھی حاضر ہیں
وعلیکم السلام!السلام علیکم
ہم بھی حاضر ہیں
جی ڈالا چاٹ مصالہ بھی اور اورنج جوس بھی ۔۔بوائل کیئے چنے تو بھابی جان ڈالتی ہیں لیکن زادا نہیں تھوڑے سے ڈالے ہیں بٹ اوسم ٹیسٹ آ را ہے انکافروٹ چاٹ میں ابلے چنے؟ ہمیں اس کا تصور کرنے دیجیے پہلے۔۔۔ ویسے فروٹ چاٹ مسالہ بھی ڈالا ہے یا نہیں؟
وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں پیارے؟
ایک گلاس پیا تھا انکل اور میری صبح 10 بجے ہوئی تھی آجصبح دودھ پیا تھا (فیڈر سے یا گلاس سے)، اور اس کے بعد اب کھانے کو ملا ہے؟ اتنی دیر کیسے گزارہ کیا؟
عینی بٹیا رانی نے کبھی بھگوئی ہوئی چنے کی دال کھائی؟جی ڈالا چاٹ مصالہ بھی اور اورنج جوس بھی ۔۔بوائل کیئے چنے تو بھابی جان ڈالتی ہیں لیکن زادا نہیں تھوڑے سے ڈالے ہیں بٹ اوسم ٹیسٹ آ را ہے انکا
ایک گلاس پیا تھا انکل اور میری صبح 10 بجے ہوئی تھی آج
نوووووووووووو پکی ہوئی یا چاٹ بنا کرعینی بٹیا رانی نے کبھی بھگوئی ہوئی چنے کی دال کھائی؟
وعلیکم سلام عائشہ میں بلکل فائن ۔۔۔آپ کیسی ہو؟اور کیسے رہا آپکا کالج کا دن ؟السلام علیکم سعود بھیا اور عینی
کیسے ہیں آپ لوگ؟
میں تو ابھی کالج سے آئی ہوں۔
وعلیکم السلام ننھی پری۔السلام علیکم سعود بھیا اور عینی
کیسے ہیں آپ لوگ؟
میں تو ابھی کالج سے آئی ہوں۔
میں بھی ٹھیک ہوں الحمد للہوعلیکم سلام عائشہ میں بلکل فائن ۔۔۔ آپ کیسی ہو؟اور کیسے رہا آپکا کالج کا دن ؟
کبھی آزمائیے گا۔ اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز، ہری مرچیں، نمک اور ہرا دھنیا وغیرہ ملا لیتے ہیں اور لیمو کا عرق بھی ڈالتے ہیں۔نوووووووووووو پکی ہوئی یا چاٹ بنا کر
آتے ہی ڈانٹنا شروع کردیا ہے بھیا جیوعلیکم السلام ننھی پری۔
آپ گھر پہونچے ہیں تو ہاتھ منھ دھو لیں، شربت وغیرہ پی لیں پھر تھوڑی دیر بعد لنچ کر لیں۔
پھر تو گھر پہونچ کر اسکارف نکالنے پر کمرے میں دھواں بھر گیا ہوگا شونا پری کیوں کہ جو دھواں کانوں سے نکلا ہوگا وہ اسکارف میں مقید رہا ہوگا۔میں بھی ٹھیک ہوں الحمد للہ
دن اس لیے اچھا رہا کہ آج میں جلدی آگئی ہوں۔
اور ناں ابھی ہم نے آتے ہوئے اتنے زیادہ کھٹے اور مرچی والے آلو چنے کھائے۔۔اففف میرے کہنے پر کھائے تھے سب نے لیکن اس میں مرچیں بہت زیادہ تھیں اور سب کی آنکھوں سے پانی بہنے لگا
نہیں ناں اس سے اسکارف بلیک ہوگیا جو کہ پہلے ہی بلیک تھاپھر تو گھر پہونچ کر اسکارف نکالنے پر کمرے میں دھواں بھر گیا ہوگا شونا پری کیوں کہ جو دھواں کانوں سے نکلا ہوگا وہ اسکارف میں مقید رہا ہوگا۔