آتے ہی ڈانٹنا شروع کردیا ہے بھیا جی :)
ہاتھ منہ دھو لیا۔ شربت کی جگہ پانی پیا اور لنچ کے دور دور تک کوئی آثار نظر نہیں آتے۔۔
اے میرے خدا ہم کہاں چلے جائیں؟ اب یہ دن آ گئے ہیں کہ مشورے اور دلار کو بھی ڈانٹ کے زمرے میں ڈالا جائے گا۔۔۔ اففف! :) :) :)
 
عینی شاہ

محفلین
میں بھی ٹھیک ہوں الحمد للہ
دن اس لیے اچھا رہا کہ آج میں جلدی آگئی ہوں۔
اور ناں ابھی ہم نے آتے ہوئے اتنے زیادہ کھٹے اور مرچی والے آلو چنے کھائے۔۔اففف میرے کہنے پر کھائے تھے سب نے لیکن اس میں مرچیں بہت زیادہ تھیں اور سب کی آنکھوں سے پانی بہنے لگا
تھوڑے سے میرے لیئے بھی لے آتی اکیلے ہی کھا گئی گندی بچی :pویسے میں نے بھی چاٹ کھائی ہے لیکن فروٹ
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
تھوڑے سے میرے لیئے بھی لے آتی اکیلے ہی کھا گئی گندی بچی :pویسے میں نے بھی چاٹ کھائی ہے لیکن فروٹ
اوئی عینی وہ تو کھائے نہیں جا رہے تھے سچی بڑی مشکل سے ختم کیے اور ایک فرینڈ تو نے ویسے ہی چھوڑ دیئے :p
تو میرے حصے کی کھائی؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم بچوں
کیا حال ہیں سب کے؟
بارہ دری والے سب ٹھیک ٹھاک؟ :)
بات نہ کرنے میں کس کا قصور ہے بھلا چندا عائشہ عزیز؟؟؟؟؟
وعلیکم السلام آنی
میں ٹھیک الحمد للہ
آپ کیسی ہیں؟
اممم۔۔ وہ ناں اب آپ تو بڑی ہیں اس لیے مجھے اپنا قصور ہی ماننا پڑے گا۔ گو کہ سمجھ نہیں آ رہی میرا قصور کیسے؟ :)
 
وعلیکم السلام آنی
میں ٹھیک الحمد للہ
آپ کیسی ہیں؟
اممم ۔۔ وہ ناں اب آپ تو بڑی ہیں اس لیے مجھے اپنا قصور ہی ماننا پڑے گا۔ گو کہ سمجھ نہیں آ رہی میرا قصور کیسے؟ :)
چونکہ پریاں ویسے بھی قصور وار نہیں ہوتیں اور ظاہر ہے کہ قصور کسی نہ کسی پر تو ڈالنا ہی ہوگا۔ لہٰذا بھیا خود کو رضاکارانہ طور پر پیش کر رہے ہیں۔۔۔ :) :) :)
 
ارے ہاں! یاد آیا آنی اس میں سعود بھیا کو قصور ہوگا۔ :rollingonthefloor:
اففف! آخر کو ہم سے تاخیر ہو ہی گئی چند سیکنڈ کی۔۔۔ :) :) :)

:rollingonthefloor:
 
مہ جبین

محفلین
وعلیکم السلام آنی
میں ٹھیک الحمد للہ
آپ کیسی ہیں؟
اممم ۔۔ وہ ناں اب آپ تو بڑی ہیں اس لیے مجھے اپنا قصور ہی ماننا پڑے گا۔ گو کہ سمجھ نہیں آ رہی میرا قصور کیسے؟ :)
ارے ہاں! یاد آیا آنی اس میں سعود بھیا کو قصور ہوگا۔ :rollingonthefloor:

میں الحمد للہ بالکل ٹھیک ٹھاک
نہیں چندا میرا ہی قصور ہے اسمیں
بس کیا کروں بہت کاہل ہوگئی ہوں نا اس لئے
اور سب خیریت ہے نا؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میں الحمد للہ بالکل ٹھیک ٹھاک
نہیں چندا میرا ہی قصور ہے اسمیں
بس کیا کروں بہت کاہل ہوگئی ہوں نا اس لئے
اور سب خیریت ہے نا؟
ارے نہیں تو آنی آپ کا قصور بالکل نہیں ہے
جی سب خیریت ہے۔ آپ سنائیے کچھ مصروفیت کم ہوئی اب؟
 
Top