عینی شاہ

محفلین
جیتی رہو چندا
اگر تم اچھی اردو لکھنا پڑھنا سیکھ گئیں تو کتنا اچھا لگے گا نا؟؟؟
جب مقدس سیکھ سکتی ہے تو تم بھی کر سکتی ہو انشاءاللہ
جی آنٹی آپکا شکریہ :):) میں پوری کوشش کروں گی کہ ٹھیک اردو بول اور لکھ سکوں ۔:)
 
عینی شاہ

محفلین
تو انگریز مت بنا کرو ناں
پہلے ہی دو انگریز بہت ہیں۔ :p
انگریز کی بات نہیں ہے یار ۔۔اکچئلی جہاں سے سکولنگ کالج اور اب ایجوکیٹ کر رہی ہوں وہاں پر اردو کو اتنی امپورٹینس نہیں ملتی ۔۔تو ہماری ڈیلی روٹین میں انگلش کے ورڈز اٹو میٹیکلی آ جاتے ہیں ۔۔اس میں میرا کوئی قصور نہیں ہے ۔۔۔تبھی کلاس ہوتی رہتی ہے ایک وہ آپا ہیں ذرا سا ورڈ رونگ بول لو اففف شروع ہو جاتی ہیں ۔۔:( ادھر بھی ۔۔۔ایسا ہوتا ہے میں اب کیا کرون :(
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
انگریز کی بات نہیں ہے یار ۔۔اکچئلی جہاں سے سکولنگ کالج اور اب ایجوکیٹ کر رہی ہوں وہاں پر اردو کو اتنی امپورٹینس نہیں ملتی ۔۔تو ہماری ڈیلی روٹین میں انگلش کے ورڈز اٹو میٹیکلی آ جاتے ہیں ۔۔اس میں میرا کوئی قصور نہیں ہے ۔۔۔ تبھی کلاس ہوتی رہتی ہے ایک وہ آپا ہیں ذرا سا ورڈ رونگ بول لو اففف شروع ہو جاتی ہیں ۔۔:( ادھر بھی ۔۔۔ ایسا ہوتا ہے میں اب کیا کرون :(
کوئی بات نہیں پریشان مت ہو۔ آہستہ آہستہ اردو رواں ہو جائے گی۔ بس تھوڑی کوشش کیا کرو :)
 
انگریز کی بات نہیں ہے یار ۔۔اکچئلی جہاں سے سکولنگ کالج اور اب ایجوکیٹ کر رہی ہوں وہاں پر اردو کو اتنی امپورٹینس نہیں ملتی ۔۔تو ہماری ڈیلی روٹین میں انگلش کے ورڈز اٹو میٹیکلی آ جاتے ہیں ۔۔اس میں میرا کوئی قصور نہیں ہے ۔۔۔ تبھی کلاس ہوتی رہتی ہے ایک وہ آپا ہیں ذرا سا ورڈ رونگ بول لو اففف شروع ہو جاتی ہیں ۔۔:( ادھر بھی ۔۔۔ ایسا ہوتا ہے میں اب کیا کرون :(
:) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین
:rollingonthefloor:جی جی پتہ ہے مجھے ویسے میری کلاس پتہ نہیں کیوں لگتی رہتی ہے اس بات پر :( گھر میں بھی اور ادھر بھی :(
انگریز کی بات نہیں ہے یار ۔۔اکچئلی جہاں سے سکولنگ کالج اور اب ایجوکیٹ کر رہی ہوں وہاں پر اردو کو اتنی امپورٹینس نہیں ملتی ۔۔تو ہماری ڈیلی روٹین میں انگلش کے ورڈز اٹو میٹیکلی آ جاتے ہیں ۔۔اس میں میرا کوئی قصور نہیں ہے ۔۔۔ تبھی کلاس ہوتی رہتی ہے ایک وہ آپا ہیں ذرا سا ورڈ رونگ بول لو اففف شروع ہو جاتی ہیں ۔۔:( ادھر بھی ۔۔۔ ایسا ہوتا ہے میں اب کیا کرون :(
اللہ برکت دینے والا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
پاگل ہو تم دونوں، آپا کی ڈانٹ ہو یا امی کی ڈانٹ ہو، یہ تو وٹامن کا درجہ رکھتی ہیں۔ اسی لیے کہا تھا کہ اللہ برکت دینے والا ہے۔
 
Top