فلک شیر

محفلین
اففف میرے پر ابھی تک کچھ اثر نہیں ہوتا بھیا :)
وہ تو اصل میں نا بہنیں دھونس قبول نہیں کرتی نا بڑے بھائیوں کی.........لیکن چھوٹے بھائیوں کے لیے فارسی کا ایک بڑا خطرناک مقولہ ہے اس ضمن میں ........وہ آپ سعود بھائی سے پوچھیے گا، تب میری مجبوری سمجھ آ جائے گی بہنا کو..........:):):)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
جزاک اللہ۔ اور کام اچھا ہونے کی بھی دعا پلیز۔
کالج کیسا چل رہا ہے؟
جی اپیا ضرور! :)
کالج چلتا ہی نہیں ہے بس کب سےوہیں ہے۔۔
ویسے ہمارے کالج کو شاید یونی کا درجہ دیا جائے گا اس لیے کچھ کنسٹرکشن ہو رہی ہے اور ایک دو دن میں شہباز شریف افتتاح کےلیے آئیں گے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
وہ تو اصل میں نا بہنیں دھونس قبول نہیں کرتی نا بڑے بھائیوں کی.........لیکن چھوٹے بھائیوں کے لیے فارسی کا ایک بڑا خطرناک مقولہ ہے اس ضمن میں ........وہ آپ سعود بھائی سے پوچھیے گا، تب میری مجبوری سمجھ آ جائے گی بہنا کو..........:):):)
جی بھیا :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
جی اپیا ضرور! :)
کالج چلتا ہی نہیں ہے بس کب سےوہیں ہے۔۔
ویسے ہمارے کالج کو شاید یونی کا درجہ دیا جائے گا اس لیے کچھ کنسٹرکشن ہو رہی ہے اور ایک دو دن میں شہباز شریف افتتاح کےلیے آئیں گے۔
میں نے اسی لئے پوچھا تھا عائشہ کہ اگر چلتا ہے تو کالج سے کہیں کہ اس بار ہمارے شہر کا چکر لگا لے۔ مجھے مل جانا آپ۔ لیکن اب کیا کریں کہ وہیں رُکا ہوا ہے :roll:۔
زبردست بھئی۔ مبارک ہو۔ ہہ تو بہت اچھی بات ہے۔ (y)
 
:p
خیر مبارک یہ ابھی مجھے کنفرم نہیں لیکن ایسا کچھ ہو رہا ہے۔ :)
 
وہ تو اصل میں نا بہنیں دھونس قبول نہیں کرتی نا بڑے بھائیوں کی.........لیکن چھوٹے بھائیوں کے لیے فارسی کا ایک بڑا خطرناک مقولہ ہے اس ضمن میں ........وہ آپ سعود بھائی سے پوچھیے گا، تب میری مجبوری سمجھ آ جائے گی بہنا کو..........:):):)
اس مقولے کی حد تک یہ عرض ہے کہ ہم ساڑھے گیارہ برس تک اس کا شکار رہے تب جا کر۔۔۔ :) :) :)
 
Top