عائشہ عزیز
لائبریرین
متفق سعود بھیا!ایسے الزامات پر تو با قاعدہ مقدمہ دائر کیا جا سکتا ہے۔
بالکل کریں
متفق سعود بھیا!ایسے الزامات پر تو با قاعدہ مقدمہ دائر کیا جا سکتا ہے۔
چاچو یہیں ہے۔ اس کا دل کرتا ہے تو آ جاتی ہے۔و علیکم السلام
وہ نانی اماں کہاں رہ گئیں؟ بہت دنوں سے نظر نہیں آئی۔
نہیں شونا پری، یہ مطلب نہیں تھا۔کیا مطلب سعود بھیا؟
آپ کے بڑے بھیا بھی مشکل اردو بولتے تھے تو آپ نے ان سے سیکھی؟
جی کرے گا تو چلے جائیں گے۔سچی!! تو آج آفس جائیں گے بھیا؟
ذاتی مراسلے والی عدالت میں؟متفق سعود بھیا!
بالکل کریں
تو کیا مطلب پھر؟نہیں شونا پری، یہ مطلب نہیں تھا۔
ہاں لیکن مجھے خبر برابر دی جائے بھیا!ذاتی مراسلے والی عدالت میں؟
کون سی خبر؟ہاں لیکن مجھے خبر برابر دی جائے بھیا!
آپ تو کسی اور خبر کے بارے میں بھی پوچھ رہی تھیں۔ یاد ہے ناں؟کون سی خبر؟
میں کچھ دن ادھر ادھر کیا ہوئی۔ یہاں لوگوں نے مجھے بُھلا ہی دیا۔
مجھے وہ بات بھی یاد ہے۔آپ تو کسی اور خبر کے بارے میں بھی پوچھ رہی تھیں۔ یاد ہے ناں؟
تو کون کہتا ہے ادھر ادھر ہوا کریں؟
لیکن وہ عدالت تو شونا پری نے ہی جمائی ہے۔ہاں لیکن مجھے خبر برابر دی جائے بھیا!
اب رہنے دیں شونا پری۔تو کیا مطلب پھر؟
وہ کیا ہوتی ہے اپیا؟مجھے وہ بات بھی یاد ہے۔
اچھا تو یہ ہوتی ہے نیرنگی زمانہ۔ آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل اور ایسے ہی اور محاورے بھی وغیرہ وغیرہ ۔
اوئی!!! وہ والی عدالت۔۔۔لیکن وہ عدالت تو شونا پری نے ہی جمائی ہے۔
نہیں رہنا دینا بھیااب رہنے دیں شونا پری۔
وہ وہی ہوتی ہے جو میں لیا کرتی ہوں ۔وہ کیا ہوتی ہے اپیا؟
ایسا کچھ نہیں ہے۔۔اچھا جی!
اپیا کیا ہے بتائیں ناںوہ وہی ہوتی ہے جو میں لیا کرتی ہوں ۔
آپ کہتی ہیں تو مان لیتے ہیں ورنہ۔۔۔ ہوتا تو ایسا ہی ہے ۔
اور نہیں تو کیا؟اوئی!!! وہ والی عدالت۔۔۔
ہم بتا دیں گے تو شونا پری کہیں گی کہ نہیں بتانا چاہیے تھا۔نہیں رہنا دینا بھیا
بتائیں ناں!
اور نہیں تو کیا؟