عائشہ عزیز
لائبریرین
ایسا کچھ ہے کیا؟ہم بتا دیں گے تو شونا پری کہیں گی کہ نہیں بتانا چاہیے تھا۔
بھیا بتائیں ناں مجھے تنگ مت کریں
ایسا کچھ ہے کیا؟ہم بتا دیں گے تو شونا پری کہیں گی کہ نہیں بتانا چاہیے تھا۔
کیا بتاؤں بھئی۔ پوچھا تو میں نے تھا۔ بتانا آپ نے تھا ناں۔اپیا کیا ہے بتائیں ناں
مجھے تنگ مت کریں اچھا
ایک مقولہ ہے فارسی کا، "سگ باش برادر خورد مباش"ایسا کچھ ہے کیا؟
بھیا بتائیں ناں مجھے تنگ مت کریں
وہی ناں نیرنگی زمانہ۔کیا بتاؤں بھئی۔ پوچھا تو میں نے تھا۔ بتانا آپ نے تھا ناں۔
تنگ نہیں کر رہی لیکن ہوتا ہے ۔ ایسا بھی ہوتا ہے دنیا میں۔ کوئی بات نہیں ۔
اچھا بھئی آج کا تنگ کرنے کا کوٹہ اتنا ہی ۔ ابھی میں جا رہی ہوں۔ ان شاءاللہ باقی کا تنگ پھر آ کر کروں گی۔
شب بخیر۔ اللہ حافظ
اس کا کیا مطلب ہے بھیا؟ایک مقولہ ہے فارسی کا، "سگ باش برادر خورد مباش"
ہم ترجمہ بتانا نہیں چاہ رہے تھے لیکن ننھی پری کو ٹالنا کون سا آسان ہے۔۔۔ خیر!اس کا کیا مطلب ہے بھیا؟
آج سارے لوگ مجھے تنگ کیوں کر رہے ہیں؟
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ضرب-الامثال.2161/page-7#post-234966اس کا کیا مطلب ہے بھیا؟
آج سارے لوگ مجھے تنگ کیوں کر رہے ہیں؟
بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااہم ترجمہ بتانا نہیں چاہ رہے تھے لیکن ننھی پری کو ٹالنا کون سا آسان ہے۔۔۔ خیر!
اس کا مطلب ہے: "کتا ہو جا مگر چھوٹا بھائی مت ہو!"
جی شونا!بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
پھر ملا کوئی رشتہ کہ نہیںفی الحال تو ہم ایچ ٹی ٹی پی اور پبلک کی انکرپشن میں رشتہ ڈھونڈ رہے ہیں۔
وعلیکم السلام زین بھیاالسلام علیکم
یہ بھی کوئی بات ہوئی بھیا!جی شونا!
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔الحمداللہ۔ آپ سنائیے ۔کیا ہورہا ہے ؟
ابھی مزید گہرے رشتوں کی تلاش ہے۔پھر ملا کوئی رشتہ کہ نہیں
وعلیکم السلام!السلام علیکم
کیسے ہیں سب۔