اشتیاق علی
لائبریرین
تو پھر بے قاعدہ محفل میں کیسے آ گئے ہیں؟وعلیکم السلام
ابھی ہم باقاعدہ نہیں جاگے ہیں۔![]()
تو پھر بے قاعدہ محفل میں کیسے آ گئے ہیں؟وعلیکم السلام
ابھی ہم باقاعدہ نہیں جاگے ہیں۔![]()
ہم کو کیا پتا؟تو پھر بے قاعدہ محفل میں کیسے آ گئے ہیں؟
تو پھر کب تک جاگ جائیں گےوعلیکم السلام
ابھی ہم باقاعدہ نہیں جاگے ہیں۔![]()
ہو نہ ہو کل والا کھیل پھر سے شروع ہو جائے گا۔ہم کو کیا پتا؟![]()
اب تو ہمارا سونے کا وقت ہونے والا ہے۔اب باقاعدہ جاگ گئے ہیں۔![]()
![]()
![]()
چلیں پھر شروع ہو جائیں گپ شپ کرنے کے واسطےاب باقاعدہ جاگ گئے ہیں۔![]()
![]()
![]()
سو جائیں اچھے خواب دیکھیں شب بخیراب تو ہمارا سونے کا وقت ہونے والا ہے۔
ہاں تب تک جب تک کوئی دشمن آ کر کسی کام پر نہ لگا دیں۔چلیں پھر شروع ہو جائیں گپ شپ کرنے کے واسطے
میاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤں![]()
السلام علیکم!
وعلیکم السلام!السلام علیکم
اتنا سناٹا کیوں ہے یہاں۔
جہاں کھڑے ہوکر ہم آواز لگا رہے ہیں۔وعلیکم السلام!
سناٹا کہاں ہے فہیم بھائی؟![]()
![]()
![]()
آواز لگانا ترک کر کے ادھر آ جائیں اور ہمارے ساتھ ناشتہ کریں۔جہاں کھڑے ہوکر ہم آواز لگا رہے ہیں۔