اشتیاق علی

لائبریرین
وعلیکم السلام
الحمدللہ میں تو ٹھیک ہوں اور باقی سب اور ننھی پریاں کوہ قاف پر پکنک منانے گئے ہوئے ہیں :heehee:
شام تک آجائیں گے :)
ارے کوہ قاف پر چلی گئی دیکھنا کہیں ہماری ننھی پریوں کو ٹھنڈ نہ لگ جائے۔ ویسے پکنگ منانے کا مقصد کیا ہے؟
 
مہ جبین

محفلین

ہماری ننھی پریاں اب اتنی بے وقوف نہیں ہیں ٹھنڈ سے بچنے کا انتظام کرکے ہی گئی ہونگی
ویسے پکنک کا مقصدتو انجوائے کرنا ہی ہوتا ہے ناں۔۔۔۔۔:)
 
اشتیاق علی

لائبریرین
ہماری ننھی پریاں اب اتنی بے وقوف نہیں ہیں ٹھنڈ سے بچنے کا انتظام کرکے ہی گئی ہونگی
ویسے پکنک کا مقصدتو انجوائے کرنا ہی ہوتا ہے ناں۔۔۔ ۔۔:)
ٹھیک ہے انجوائے کرنے دیں۔ ہاں آپ بھی چونکہ پری ہیں تو ذرا اپنے جادو سے دیکھ کر بتائیے کہ انہیں کوئی گڑ بڑ تو نہیں۔ :):):):)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ما شا اللہ سے پاکستانی ہونے پر خاصا لطف اندوز ہو رہے ہیں شمشاد بھائی۔ :)
اللہ کا شکر ہے چاچو تو چند دنوں کے لئے آئے ہیں ، ہم یہاں بھوکے بھی مر جائیں گے تو بھی ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے ۔ ہم گردن تان کر کہیں گے کہ ہم پاکستانی ہے ۔
 
مہ جبین

محفلین
ٹھیک ہے انجوائے کرنے دیں۔ ہاں آپ بھی چونکہ پری ہیں تو ذرا اپنے جادو سے دیکھ کر بتائیے کہ انہیں کوئی گڑ بڑ تو نہیں۔ :):):):)

اس جملے میں سے یہ جملہ معترضہ نکال کر بات کریں تو جواب دیا جاسکتا ہے کہ ایک ننھی پری تو بارہ دری میں حاضر ہوگئی ہیں باقیوں کا انتظار کریں
بس ایک ایک کرکے آتی ہی ہونگی :lol:
 
دیکھا آپ نے ذرا سا جادو استعمال کیا اور ناعمہ یعنی دیسی منڈا حاضر ہو گیا۔ :):):):)
 
اشتیاق علی

لائبریرین
اللہ کا شکر ہے چاچو تو چند دنوں کے لئے آئے ہیں ، ہم یہاں بھوکے بھی مر جائیں گے تو بھی ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے ۔ ہم گردن تان کر کہیں گے کہ ہم پاکستانی ہے ۔
جی جی آئے تو چند دنوں کے لیے ہیں مگر فیصل آباد نہیں آئے۔ آتے تو کچھ دن ہمارے پاس بھی گزارتے ۔ کافی اچھا لگتا ان کے ساتھ۔ مگر دیکھتے ہیں شمشاد بھائی کیا کہتے ہیں؟
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
جی جی آئے تو چند دنوں کے لیے ہیں مگر فیصل آباد نہیں آئے۔ آتے تو کچھ دن ہمارے پاس بھی گزارتے ۔ کافی اچھا لگتا ان کے ساتھ۔ مگر دیکھتے ہیں شمشاد بھائی کیا کہتے ہیں؟
میں نے تو آفر کی تھی اور یہ بھی کہا تھا کھانا میں خود بنا کے کھلاؤں گی لیکن چاچو روز مصروفیت کا بہانہ بناتے ہیں ، سوچ رہی ہوں کہ آنی کو شکایت کروں کال کر کے ۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
میں نے تو آفر کی تھی اور یہ بھی کہا تھا کھانا میں خود بنا کے کھلاؤں گی لیکن چاچو روز مصروفیت کا بہانہ بناتے ہیں ، سوچ رہی ہوں کہ آنی کو شکایت کروں کال کر کے ۔
بھئی ہونا تو ایسے ہی چاہئے۔ مگر ذرا شمشاد بھائی سے پہلے پوچھ لینا ورنہ وہ گوشا کریں گے۔
 
Top