وعلیکم السلامالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب اور ننھی پریاں کیسی ہیں؟
ارے کوہ قاف پر چلی گئی دیکھنا کہیں ہماری ننھی پریوں کو ٹھنڈ نہ لگ جائے۔ ویسے پکنگ منانے کا مقصد کیا ہے؟وعلیکم السلام
الحمدللہ میں تو ٹھیک ہوں اور باقی سب اور ننھی پریاں کوہ قاف پر پکنک منانے گئے ہوئے ہیں
شام تک آجائیں گے
ہماری ننھی پریاں اب اتنی بے وقوف نہیں ہیں ٹھنڈ سے بچنے کا انتظام کرکے ہی گئی ہونگیارے کوہ قاف پر چلی گئی دیکھنا کہیں ہماری ننھی پریوں کو ٹھنڈ نہ لگ جائے۔ ویسے پکنگ منانے کا مقصد کیا ہے؟
چاچو گرمی سے جان چھوٹی کہ نہیں ؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
ٹھیک ہے انجوائے کرنے دیں۔ ہاں آپ بھی چونکہ پری ہیں تو ذرا اپنے جادو سے دیکھ کر بتائیے کہ انہیں کوئی گڑ بڑ تو نہیں۔ہماری ننھی پریاں اب اتنی بے وقوف نہیں ہیں ٹھنڈ سے بچنے کا انتظام کرکے ہی گئی ہونگی
ویسے پکنک کا مقصدتو انجوائے کرنا ہی ہوتا ہے ناں۔۔۔ ۔۔
ما شا اللہ سے پاکستانی ہونے پر خاصا لطف اندوز ہو رہے ہیں شمشاد بھائی۔چاچو گرمی سے جان چھوٹی کہ نہیں ؟
اللہ کا شکر ہے چاچو تو چند دنوں کے لئے آئے ہیں ، ہم یہاں بھوکے بھی مر جائیں گے تو بھی ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے ۔ ہم گردن تان کر کہیں گے کہ ہم پاکستانی ہے ۔ما شا اللہ سے پاکستانی ہونے پر خاصا لطف اندوز ہو رہے ہیں شمشاد بھائی۔
وعلیکم السلام ناعمہ عزیز چندا !السلام علیکم سب کو
ٹھیک ہے انجوائے کرنے دیں۔ ہاں آپ بھی چونکہ پری ہیں تو ذرا اپنے جادو سے دیکھ کر بتائیے کہ انہیں کوئی گڑ بڑ تو نہیں۔
میں ٹھیک ہوں آنی ابھی ابھی واپسی ہوئی ہے ہی ہی ہیوعلیکم السلام ناعمہ عزیز چندا !
کیا حال ہے؟
کوہ قاف سے کب واپسی ہوئی؟
ابھی اشیاق بھائی ننھی پریوں کے لئے کافی فکرمند ہورہے تھے
دیکھا آپ نے ذرا سا جادو استعمال کیا اور ناعمہ یعنی دیسی منڈا حاضر ہو گیا۔اس جملے میں سے یہ جملہ معترضہ نکال کر بات کریں تو جواب دیا جاسکتا ہے کہ ایک ننھی پری تو بارہ دری میں حاضر ہوگئی ہیں باقیوں کا انتظار کریں
بس ایک ایک کرکے آتی ہی ہونگی
جی جی آئے تو چند دنوں کے لیے ہیں مگر فیصل آباد نہیں آئے۔ آتے تو کچھ دن ہمارے پاس بھی گزارتے ۔ کافی اچھا لگتا ان کے ساتھ۔ مگر دیکھتے ہیں شمشاد بھائی کیا کہتے ہیں؟اللہ کا شکر ہے چاچو تو چند دنوں کے لئے آئے ہیں ، ہم یہاں بھوکے بھی مر جائیں گے تو بھی ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے ۔ ہم گردن تان کر کہیں گے کہ ہم پاکستانی ہے ۔
باقی کی پریاں کہاں ہیں دیکھنا آج کل کوہ قاف میں بہت سے جن و بھوت بھی ہیں اور ایک بڑا دیو بھی رہتا ہے ۔ بچ کر رہنا ذرا۔میں ٹھیک ہوں آنی ابھی ابھی واپسی ہوئی ہے ہی ہی ہی
میں نے تو آفر کی تھی اور یہ بھی کہا تھا کھانا میں خود بنا کے کھلاؤں گی لیکن چاچو روز مصروفیت کا بہانہ بناتے ہیں ، سوچ رہی ہوں کہ آنی کو شکایت کروں کال کر کے ۔جی جی آئے تو چند دنوں کے لیے ہیں مگر فیصل آباد نہیں آئے۔ آتے تو کچھ دن ہمارے پاس بھی گزارتے ۔ کافی اچھا لگتا ان کے ساتھ۔ مگر دیکھتے ہیں شمشاد بھائی کیا کہتے ہیں؟
بھئی ہونا تو ایسے ہی چاہئے۔ مگر ذرا شمشاد بھائی سے پہلے پوچھ لینا ورنہ وہ گوشا کریں گے۔میں نے تو آفر کی تھی اور یہ بھی کہا تھا کھانا میں خود بنا کے کھلاؤں گی لیکن چاچو روز مصروفیت کا بہانہ بناتے ہیں ، سوچ رہی ہوں کہ آنی کو شکایت کروں کال کر کے ۔
ہی ہی ہی خود کو کہہ رہے ہیں بھیا ؟باقی کی پریاں کہاں ہیں دیکھنا آج کل کوہ قاف میں بہت سے جن و بھوت بھی ہیں اور ایک بڑا دیو بھی رہتا ہے ۔ بچ کر رہنا ذرا۔