السلام علیکم میں ٹھیک ٹھاک ہوں چچا جی آپ کیسے ہیں۔۔۔۔۔۔بھتیجی کیا حال ہے؟
تم کب آئیں اور کب گئیں، پتہ ہی نہیں چلا۔
واقعی ۔۔۔ شکریہ ۔۔naughty![]()
ہاں دلاری پری، اپنا خیال رکھیں اور جلدی سے اچھی ہو جائیں۔۔۔ٹھیک ہوں بھیا
وِکس میں سانس لے رہی ہوں