مقدس
لائبریرین
یہ کوشش ووشش نہیں چلے گی۔ اسے چھوڑنا ہی ہو گا۔ کیوں جنید بھائی؟
جی با لکل
تسی گریٹ ہو پا جی
ان شاءاللہ بھیا
یہ کوشش ووشش نہیں چلے گی۔ اسے چھوڑنا ہی ہو گا۔ کیوں جنید بھائی؟
جی با لکل
تسی گریٹ ہو پا جی
انشا اللہ۔ اللہ پاک آپ کو تا عمر تندرست ، چست و توانا رکھے۔ اور ان پین کلرز سے جان چھڑا دے ۔ آمین۔ان شاءاللہ بھیا
اس کا مطلب سمجھنے کے لیے پنجابی زبان سیکھنی پڑے گی۔لے دس
تے ہو کی
کس بات پر اور اس کا مطلب کیا ہوا
جی با لکل
تسی گریٹ ہو پا جی
تو جناب آپ بھی آ گئے ہو۔ بہت خوب ۔ اور پنجابی زبان میں تو آپ کو بھی پتہ ہو گا کہ ان جملوں کے کئی مطلب بنتے ہیں۔۔۔ارے
مقدس اپیا
لے دس کا مطلب ۔۔لو بتاؤ؟
اور تے ہور کی کا مطلب ۔۔ تو اور کیا؟
انشا اللہ۔ اللہ پاک آپ کو تا عمر تندرست ، چست و توانا رکھے۔ اور ان پین کلرز سے جان چھڑا دے ۔ آمین۔
جی بالکل۔ آپ بھی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔میں جا رہا ہوں
دعاوں میں یاد رکھنا
اللہ حافظ
جناب آج امید کی جاتی کہ آپ کے 15000 ہزار ہو ہی جائیں گے میری طرف ایڈوانس مبارک
طبیعت خراب ہو رہی ہے لالہ ، آپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں گڑیا رانی؟
خیریت تو دلار؟ کیا ہوا آپ کو؟طبیعت خراب ہو رہی ہے لالہ ، آپ کیسے ہیں ؟
سر بہت بھاری ہوا ہے اور گلے میں درد ہے ۔ قسطوں میں چھینکیں آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔خیریت تو دلار؟ کیا ہوا آپ کو؟