اشتیاق علی
لائبریرین
ٹھیک ہے جناب ۔ میں تیار ہوں۔بس تھوڑا سا کام کر لیں پھر چلتے ہیں کھا نا کھانے
ٹھیک ہے جناب ۔ میں تیار ہوں۔بس تھوڑا سا کام کر لیں پھر چلتے ہیں کھا نا کھانے
ب ۔۔۔س بند کرو۔ اور چلو کھانا کھائیں۔میرے سر میں درد ہو رہا ہے
کھانا کھانے کی بات کرو۔آپ ب۔۔۔ ۔۔س شروع کرو
تو پھر چلو اب۔وہی تو کررہا ہوں
و علیکم السلامالسلام علیکم
و علیکم السلام!السلام علیکم
اچھی ہوں بھیاو علیکم السلام!
کیا حال ہیں جناب؟
الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیے ؟ کہاں ہیں دفتر میں یا گھر پر؟اچھی ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں
وہ اتنی جلدی واپس آتی ہے بھلا؟کیا بھابھی بھی واپس آ گئیں ہیں یا صرف آپ ہی آئے ہیں بھیا
مطلب اب اداسیوں میں دن گزریں گے آپ کے؟وہ اتنی جلدی واپس آتی ہے بھلا؟
میری تو مجبوری ہے ناں کہ دفتر سے چھٹی ہی اتنی ملتی ہے۔
تو بھابھی کب آ رہی ہیں واپسوہ اتنی جلدی واپس آتی ہے بھلا؟
میری تو مجبوری ہے ناں کہ دفتر سے چھٹی ہی اتنی ملتی ہے۔
الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیے ؟ کہاں ہیں دفتر میں یا گھر پر؟
بہت خوب ۔ آج کتنی کافی پی ہے اور پین کلرز تو نہیں لی ناں؟میں آفس میں ہی ہوں ابھی بھیا