و علیکم السلام!السلام علیکم ۔۔۔
الحمداللہ ۔۔ آپ ؟و علیکم السلام!
کیا حال ہیں عمر بھائی؟
الحمد اللہ میں بھی ٹھیک ہوں ۔ آپ سنائیے کہاں ہیں اور موسم کیسا ہے آپ کے ہاں؟الحمداللہ ۔۔ آپ ؟
دفتر میں اور موسم آج کل پہلے سے اچھا ہے۔ گرمی کم ہے ۔الحمد اللہ میں بھی ٹھیک ہوں ۔ آپ سنائیے کہاں ہیں اور موسم کیسا ہے آپ کے ہاں؟
م م م م م۔ بہت خوب۔دفتر میں اور موسم آج کل پہلے سے اچھا ہے۔ گرمی کم ہے ۔
آپ سنائیں کیا ہو رہا ہے ؟؟م م م م م۔ بہت خوب۔
دفتری کام ہو رہا ہے اور ساتھ میں محفل گردی بھی۔آپ سنائیں کیا ہو رہا ہے ؟؟
ہو ہائے ! پتا مجھے بخار ہو گیا تھا اور آپ مجھے چھوڑنے گھر آئے ہی ہی ہی پھر میری آنکھ کھل گئی تھیاور ہم پرومیتھیس دیکھ رہے تھے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
وعلیکم السلام
کیسی ہیں گڑیا رانی؟
کیا بتائیں لالہ ہم نے بڑے غور سے دیکھا کہ یہ لالہ کچھ جانے پہچانے سے لگ رہے ہیںاچھا تبھی ہم اپنی گڑیا رانی کو اپنے خواب میں ڈھونڈھتے رہے لیکن۔۔۔
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟ناعمہ عزیز کیا حال ہیں۔ جنید بھائی نے شوارما کارنر کھولا ہے۔ چکر تو لگاؤ ذرا۔
یہ ہاٹ اینڈ آئس بھلا کہاں ہے؟میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟
شوارمہ اگر میری پسند کا ہو تو کیا ہی بات ہے ، ویسے ابھی تک مجھے صرف ہاٹ این آئس کا شوارمہ ہی پسند آیا ہے ہر چیز مناسب ہوتی ہے اس میں
ڈی گراؤنڈ میںیہ ہاٹ اینڈ آئس بھلا کہاں ہے؟
م م م م۔ میں نے ڈی گراؤنڈ کا کبھی نہیں کھایا ۔ ہاں ڈی گراؤنڈ میں کوک اینڈ بل والوں کا پلیٹر ضرور کھایا ہے۔ڈی گراؤنڈ میں
میں نے کوک اینڈ بل والوں کا شورامہ بھی ایک بار کھایا تھام م م م۔ میں نے ڈی گراؤنڈ کا کبھی نہیں کھایا ۔ ہاں ڈی گراؤنڈ میں کوک اینڈ بل والوں کا پلیٹر ضرور کھایا ہے۔
بہت خوب ۔ میں نے ان کا شوارما ٹرائی نہیں کیا۔ البتہ ویسے شوارمے بہت کھائیے ہیں۔ یہاں ستیانہ روڈ پر خیام والوں کا بھی اچھا ہوتا ہے۔ وہ تو اکثر کھاتے ہی رہتے ہیں۔میں نے کوک اینڈ بل والوں کا شورامہ بھی ایک بار کھایا تھا