عائشہ عزیز
لائبریرین
نہیں ناں چاچوآئندہ سے توبہ کر لو کہ کوک یا پیپسی وغیرہ نہیں پینی۔
کبھی کبھی تو پی لینی چاہیے ناں
نہیں ناں چاچوآئندہ سے توبہ کر لو کہ کوک یا پیپسی وغیرہ نہیں پینی۔
شکر کریں چاچو کہ میں نے ریٹنگ غیر متفق نہیں کی فاتح لالہ کی طرحدماغ کی ماننی چاہیے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ تمہارے پاس ہے ہی نہیں۔
اس کے لیے گول میز کانفرنس کا بندوبست کیا جائے ۔ یہ ہمارا حکم ہے ۔بڑی بات ہوگئی یہ تو کافی سیرسیس مسئلہ ہے اس پر غور ہونا چاہیے
کر کے تو دیکھو، میں نے تمہارا سر ہی توڑ دینا ہے۔ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری۔شکر کریں چاچو کہ میں نے ریٹنگ غیر متفق نہیں کی فاتح لالہ کی طرح
و علیکم السلام، صبح النورالسلام علیکم سب کو ۔
صبح بخیر
آپ کے حکم کی تعمیل ہوگئی ہے گول میز کا آڈر دے دیا ہے بس دو تین ہفتے میں تیار ہوجائے گااس کے لیے گول میز کانفرنس کا بندوبست کیا جائے ۔ یہ ہمارا حکم ہے ۔
اب تو سر نہیں توڑ سکتے چاچو اب تو آپ سعودیہ واپس چلے گئے ہیں اور میں پاکستان میں ہوںکر کے تو دیکھو، میں نے تمہارا سر ہی توڑ دینا ہے۔ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری۔
آپ نے بھی میری طرح پڑھ لکھ کر بھُلا دیا ہے لالہ !آپ کے حکم کی تعمیل ہوگئی ہے گول میز کا آڈر دے دیا ہے بس دو تین ہفتے میں تیار ہوجائے گا
تو اور کیا آپ نے کہا تھا گول میز اب گول میز کا انتظام تو کر لوںآپ نے بھی میری طرح پڑھ لکھ کر بھُلا دیا ہے لالہ !
لیکن اب کچھ نہیں ہو سکتا
گول میز تو کہیں بھی مل جائے گا پہلے ممبرز کا تو بندوبست کر لیں ناتو اور کیا آپ نے کہا تھا گول میز اب گول میز کا انتظام تو کر لوں
و علیکم السلام، کیسے ہیں پپو بھائی؟السلام علیکم
عائشہ کو کہہ دوں گا کہ میرے حصے کا کام کر دے۔اب تو سر نہیں توڑ سکتے چاچو اب تو آپ سعودیہ واپس چلے گئے ہیں اور میں پاکستان میں ہوں
اور پھر جو اس کی شامت آئے گی میرے ہاتھوں ؟عائشہ کو کہہ دوں گا کہ میرے حصے کا کام کر دے۔