mfdarvesh

محفلین
و علیکم السلام!
الحمد اللہ ہم بخیر ہیں آپ سنائیے؟
اللہ کا کرم ہے، بس میچ دیکھ رہا ہوں

وعلیکم السلام بھیااااااااا
کیسے ہیں آپ
اللہ کا کرم ہے بیٹا، آپ کیسے ہو؟

وعلیکم السلام
لوگوں کا تو پتا نہیں بھائی ہاں سارے محفلیں ٹھیک ہیں
آپ ٹھیک ہیں تو محفل بھی ٹھیک ہے
 

mfdarvesh

محفلین
میں تو ہوں پیاری سی۔۔ آپ کو تو پتہ ہے ناں بھیا
پر آپ کیوں نہیں آتے روز
میں نے آپ کے باس کو خوب سنانی ہیں اب
سچی میں

جی بیٹا، آپ واقعی ہی بہت پیاری ہو
تب ہی تو ہماری پیاری سی بیٹی ہو
ہاں کیوں نہیں، میرے باس کو رج کے سناؤ، کیوں کہ وہ مجھے بہت سناتا ہے نا :)
 

مقدس

لائبریرین
جی بیٹا، آپ واقعی ہی بہت پیاری ہو
تب ہی تو ہماری پیاری سی بیٹی ہو
ہاں کیوں نہیں، میرے باس کو رج کے سناؤ، کیوں کہ وہ مجھے بہت سناتا ہے نا :)

سو سوئیٹ بھیاااا۔۔
آپ ان کو بتا دیں کہ میری بہن کو غصہ آیا ناں تو اس نے چھوڑنا نہیں آپ کو
 

تبسم

محفلین
شمشاد بھائی سے کیا کہنا ہے آپ نے؟ ان کے تھانے میں روزنامچہ تو جمع نہیں کروانا آپ نے؟
ہاہاہاہا میں اُن کے تھا نہ کے نام سے ہی بھاگتی ہوں میں نے تو آپ سب کی حاضری لگی کے نہیں دیکھ نی ہے نہیں تو لگونے کا کھے دؤں گی اور دیکھوں گی کے وہ لگاتے ہیں کے نہیں۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
ہاہاہاہا میں اُن کے تھا نہ کے نام سے ہی بھاگتی ہوں میں نے تو آپ سب کی حاضری لگی کے نہیں دیکھ نی ہے نہیں تو لگونے کا کھے دؤں گی اور دیکھوں گی کے وہ لگاتے ہیں کے نہیں۔
نہ جی ایسا نہ کرنا ۔ ہسپتال اور تھانہ دونوں سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں۔
 

عاطف بٹ

محفلین
ہاہاہاہا میں اُن کے تھا نہ کے نام سے ہی بھاگتی ہوں میں نے تو آپ سب کی حاضری لگی کے نہیں دیکھ نی ہے نہیں تو لگونے کا کھے دؤں گی اور دیکھوں گی کے وہ لگاتے ہیں کے نہیں۔
وہ تو سب کو لائن حاضر ہونے کا حکم دیں گے۔
ویسے ان کے جاسوسی نیٹ ورک کی ایک اہم رکن مقدس یہیں پر گھوم پھر رہی ہے۔ :p
 
Top