شمشاد

لائبریرین
کپڑے دھونا کیا مشکل ہے۔ مشین میں ڈال کر مشین چلا دو۔ اور پوڈر ڈال دو۔
اس کے بعد کا سارا کام تو مشین نے کرنا ہے ۔ دھو دھلا کر اور سُکھا کر دے دی گی۔
اس کے بعد تو مشین کپڑے نکالنے ہی ہیں اور پھر استری کرنے ہیں۔
 

غ۔ن۔غ

محفلین
محمود بھائی کہاں گُم ہیں؟

سب خیریت تو ہے ناں۔

شمشاد بھائی کیسے ہیں آپ؟
ارے محمود گم تو نہیں، مجھے تو روز نظر آتے ہیں، ابھی بس کام سے واپس گھر پہنچنے ہی والے ہیں
جی بھیا اللہ کا کرم ہے ہم بالکل ٹھیک ہیں بس یہاں آنا بہت کم ہوگیا ہے ہم آپ سب کو بہت مِس کرتے ہیں
 
Top