عائشہ عزیز
لائبریرین
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
آپ کیسے ہیں؟
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
کیسے ہیں چاچوو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
اور کوئی نئی تازی؟الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔
اور کوئی نئی تازی؟
یہ تو پرانی ہے بھیا
السلام علیکم!
کیسی ہیں بٹیا رانی؟
السلام علیکم
محمود بھائی کہاں گُم ہیں؟
سب خیریت تو ہے ناں۔
السلام علیکم
کیسی ہیں اپیا اور بھیا کیسے ہیں؟
میں بھی ٹھیک ہوں اپیاوعلیکم السلام
ہم بالکل ٹھیک ہیں اللہ کا کرم ہے
ہماری پیاری پیاری سی گڑیا رانیاں کیسی ہیں
ہم کو کیا پتا؟ کون سی والی؟یہ تو پرانی ہے بھیا
وہ ہلتی ہوئی کیسی رہے گی؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ بس آپ لوگوں کی فکر ہو رہی تھی!!!وعلیکم السلام بھیا
میں بالکل ٹھیک ہوں ،اللہ کا کرم ہے
بھیا آپ کیسے ہیں؟