گڈ دل لگا کر پڑھومیں بھی ٹھیک ہوں بھیا
اور پڑھ رہی ہوں ۔
واؤ بھیااا یہ تو گڈ نیوز ہوئی۔ شکر ہے تین نومبر کو ہے ورنہ پانچ کو میرے پیپرز شروع ہو رہے ہیں۔
میں کیا سناؤں بھیا؟![]()
اور واقعی اچھی بات ہے نہ کہ اب تم پیپرز سے پہلے ہی منگنی میں بھی شرکت کرلو گی
باقی تم کوئی گانا سنا دو