زین

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے
اچھا تم کس چیز کے امتحان دے رہے ہو زین۔۔۔ بہت اچھی بات ہے تم نے جاب کے علاوہ وقت نکال کر امتحان دینے کا فیصلے پر عمل کر ہی لیا:)
بی ۔ اے کے
رزلٹ آنے کے بعد یونیورسٹی میں داخلہ لینے کا ارادہ ہے ۔ انشاء اللہ
 
Top